English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rational being Noun حیوان ناطق ۔ انسان ۔
Rational choice Noun عقلی انتخاب ۔
Rational consumer Noun منطقی صارف ۔
Rational dress Noun ایک وضع کا لباس جو اُنیسویں صدی کے اواخر میں بعض خواتین نے اختیار کیا تھا جِس میں اٹنگے کپڑے ، برجس ، ڈھیلا پاجامہ وغیرہ شامل تھے ۔
Rational factor Noun عقلی عنصر ۔
Rational faculty Noun عقلی صلاحیت ۔ استدلالی لیاقت ۔
Rational fraction Adverb ( ریاضی ) عقلی کسر ، کسر ناطق ۔
Rational function Phrase ریشنل فنکشن ، ناطق فنکشن : ایسا فنکشن جو دو کثیر رقمیوں کا حاصل قسمت (quotient) ہو ۔
Rational horizon Noun افق حقیقی ۔
Rational indices law of
Rational integer عقلی عدد صحیح ۔
Rational number Phrase ناطق عد : ایسا عدد جو دو صحیح اعداد (intergrs) کا حاصل قسمت ہو ۔
Rational psychology عقلی نفسیات ۔
Rational quantity Noun مقدار ناطق ۔
Rational soul Noun روح جو بدن سے جدا اپنا وجود رکھتی ہے ۔
Rational theology Noun عقلی دینیات ۔
Rational treatment Noun حکیمانہ علاج ۔
Rational truths (فلسفہ) حقائق عقلی ۔
Rationale Noun دلیلِ اساسی ۔ بُرہان ۔ بنائے منطقی ۔ وجُوہات کا بیان
Rationalisation Verb نامعلوم محرکات کی بنا پر سرزد ہونے والے اعمال کو منطقی یا قابل تعین محرکات سے متصف کرنا ۔
Rationalism Noun عقلیت ۔ وجدان ۔ الہام ۔ عقلیت پسندی
Rationalist Noun عقلیت پسندی ۔ عقلی دلائل کا مُعتقد ۔ اِستدلال پسند ۔ حکیم
Rationalistic Adjective عقلیت پسندانہ ۔ اِستدلالی ۔ عقلی
Rationalistically Adverb عقلیت پسندانہ طور پر ۔ عقلی طور پر ۔ اِستدلالی طور پر۔
Rationalities Noun عقل پر مبنی عمل یا ایمان
Rationality Noun عقلیت پسندی ۔ باشعور ہونے کی حالت ۔ معقُولیت
Rationalization Noun تاویل ۔ تَصویب ۔ اپنے آپ کو دھوکَہ دَینا ۔
Rationalization man Verb کسی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا ۔
Rationalization of industry Noun صفت کی عقلی تنظیم ۔
Rationalize Verb عقلی ہونا ۔