English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Put this and that together مختلف واقعات پر مجموعی طور پر نظر ڈالو ۔
Put this file on his table Phrase اس فائل کو اس کی میز پر رکھ دیجئے
Put this package on the table بنڈل میز پر رکھ دیجئے ۔
Put through کامیاب تکمیل تک پنچانا ۔ کسی کام کو کامیابی سے انجام دینا ۔ تکمیل کو پنچانا ۔
Put through deal stk Adjective دلال کی وساطت سے موجودہ قیمتوں سے کم قیمت پر سودے کا معاہدہ ۔
Put to death قتل کر دینا ۔
Put to ransom Idiom راوان لیکر چھوڑنا ۔
Put to sea Verb سَمَندَری جَہاز کی رَوانگی ۔ جَہاز کا لَنگَر اُٹھانا ۔
Put to shame کِسی کو خَفیف کَرنا ۔ کِسی کو ماند کر دینا ۔
Put to the sword لقمہ تیغ بنانا ۔
Put together Verb جوڑ ملانا ۔ اکٹھا کرنا ۔ رشتہ جوڑنا ۔ جمع کرنا ۔ مرتب کرنا ۔
Put two and two together Idiom دو اور دو چار کرنا ۔
Put up Verb پیش کرنا ۔
Put up Verb پیش کرنا ۔
Put up the notice on the notice board نوٹس کو نوٹس بورڈ پر لگا دو ۔
Put up the shutters Verb جھلملی چڑھانا ۔ جھلملی لگانا ۔ دن کا کاروبار ختم کرنا ۔ کاروبار سے دست بردار ہونا ۔
Put up with کسی کے ساتھ گزر کرنا ۔ صبر کے ساتھ برداشت کرنا ۔ متحمل ہونا ۔
Put up with file Adjective مسل کے ساتھ پیش کیا جائے ۔
Put upon Idiom ناجائز فائدہ ۔
Put upon Idiom ناجائز فائدہ ۔
Put upto اشتعال دلانا ۔ اکسانا ۔
Put wise Verb کسی امر کے متعلق کسی کی آنکھیں کھول دینا ۔ خبردار کر دینا ۔
Put words in his mouth Adverb اسے بتاﺅ کہ اسے کیا کہنا چاہئے
Put words into apersons mouth
Put you up
Put your back into it Verb کوئی کام انتہائی محنت سے کرنا ۔
Put your finger into the fire and then say it was your misfortune
Put your foot down where you mean to stand Idiom جو جگہ لینے کی آرزو میں ہو اس پر قبضہ جما لو ! ۔
Put your hand in your pocket Verb کسی ضرورت مند کو رقم دینا ۔ کسی کی مالی مدد کرنا ۔
Put your hand quickly to your hat and slowly to your purse Idiom سلام کرنے سے اگر کام نکلے تو جیب کو کیوں آنچ لگنے دو ! ۔