English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Purpure Noun, Adjective ارغوانی ۔ رنگوں سے مُتعلق ۔
Purpureal Adjective ارغوانی ۔ ا رغوانی رنگ کا ۔
Purpureo سابقہ بمعنی ا رغوانی ۔
Purpuric Adjective فرفیوری ۔ پر پیورانی ۔
Purpuric acid Noun ارغوانی تیزاب ۔ ایک فرضی تیزاب جس سے ا رغوانی نمک حاصل ہو تا ہے ۔
Purpuric fever Noun طب تپ حصبی ۔ پر پیو ری بخار ۔ ا رغوانی بخا ر ۔
Purpurin Noun سُرخ رنگ جو مجیٹھے کی جڑ سے حاصِل کیا جاتا ہے یا کیمیائی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔
Purpurine Adjective ارغوانی ۔ ارغوانی رنگ کا ۔
Purpurinuria Noun پیشاب میں فرفیورین (یورو ارتھرین) کی موجودگی
Purr Noun, Verb خرخر کرنا ۔ بلّی کی سی آواز نکالنا ۔ خر خر اہٹ ۔
Purr pur
Purre Noun مقامی نام ۔
Purred Adjective نرم آواز میں بات کی ۔
Purree Noun زرد رنگ سفوف ۔
Purreic Adjective زرد رنگ کا ۔ اصفری ۔
Purring tremor or thrill Verb خرخر کرنا بلی جیسی آواز نکالنا ۔
Purritus aai Adjective مقعد کی خارش ۔
Purry Adjective مانند خرخر ۔
Pursang Adverb خالص طور پر ۔کھرے پن سے ۔
Purse بٹوہ پوٹلی ۔
Purse bearer Noun خزانچی ۔ کیف بر ۔ کیسہ بر د ار ۔ کسی شخص یاکمپنی کی نقدی کا تحویل د ار ۔ خزانہ د ار ۔ تحویل د ار خصو صا وہ افسر جو مہر اعظم آگے چلتا ہے ۔
Purse crab Noun جنس کا کیکڑا ۔
Purse cutter Noun جیب کتر ا۔ بٹوا چو ر ۔
Purse leech Noun حریص روپیہ روپے کا بہت بڑا لالچی ۔
Purse line Noun حر یص روپیہ ۔ روپے کا بہت بڑا لا لچی ۔
Purse net Noun بٹوا نما جال ۔ جالی کیسہ خرگوش وغیرہ پکڑنے کے لئے جس کا منہ رسی سے بند ہو جا تا ہے ۔
Purse pride Noun غر ور دولت ۔ روپے کا گھمنڈ ۔
Purse proud Idiom دولت پر نازاں ۔
Purse proud Idiom دولت پر نازاں ۔
Purse seine Noun جال کیسہ ۔ ماہی گیری کا ایک بڑا جال جو پانی میں سیدھا کھڑا رہتا ہے ۔