English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Purple and pall Noun زرق برق لباس ۔
Purple beezle Noun تلسی
Purple carb Noun ایک قسم کا کیلی فور نیائی کیکڑا ۔
Purple clover Noun چٹ بٹا ، ترے پترا
Purple colour Noun جامنی رنگ ۔ فالسی رنگ ۔ جامن نما رنگ ۔
Purple copperore Noun لوہے اور تانبے کا سلفائڈ ۔
Purple cress Noun شمالی امریکا کی ایک قسم کی جھاڑی ۔
Purple emperor Noun ایک بڑی تِتلی جِس کے پر ارغوانی ہوتے ہیں ۔
Purple faced langur Noun شمالی ایشیاء کا بندر جس کا چہرہ ارغوانی مائل ہوتا ہے ۔
Purple fish Noun حیوانیات ارغوانی گھونگا ۔
Purple fleabane Noun گنداولی ، گوندنی ، ڈنڈوپتل ، سہادیوی ، شاہ دیوی ، سدوری
Purple gland Noun غدود گھونگا ۔
Purple heart Noun فرقہ ارغوانی ۔پرپل ہارٹ نظام کا طغرا ۔
Purple lippa Noun بوکین ، جل پیپل ، دار فلفل ، نیرپیپلی
Purple navy Noun سمندر جیسا نیلا ۔
Purple orchis Noun ثعلب نر ۔ ایک قسم کی گھاس ۔
Purple osier Noun سرخ بید ۔
Purple passage purple patch
Purple patch Noun بھلے دِن ۔ کامیابی کا دور ۔
Purple prose Noun مرصع نثر ۔ سجی ہوئی عبارت ۔
Purple red Noun, Adjective ارغوانی لال رنگ کا ۔ ارغوانی لال ۔ ارغوانی سرخ ۔
Purple retinal Noun قرمز شکبیہ
Purple shell Noun ایک قسم کا گھونگا ۔ ایک قسم کی گھاس ۔
Purple willow Noun سرخ بید ۔ بید سرخ ۔
Purplescent Adjective ارغوانی مائل ۔ ارغوانی شوندہ ۔
Purplish Adjective ارغوانی مائل ۔ارغوانی صفت ۔
Purply Adjective ارغورنی رنگ کا ۔ قرمزی ۔ جامنی ۔ بینگنی ۔
Purport منشاء ، نیت ، مراد ۔
Purpose مقصد ۔
Purpose built