English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Puritanize Verb مزہب پیوری ٹن اختیار کرنا ۔ پیوری ٹن بنانا ۔
Puritanizer Noun پیوری ٹن بنانے والا ۔
Puritic Noun پیپ سے متعلق ، صدیدی
Purity Noun صفائی ، پاکی ، پاکیزگی ، نُزہت ۔
Purkinge cell Noun دلکے پر کنسری ریشوں کے خلیات
Purkinje fibre Noun دل کے ترقی یافتہ عصبی ریشے
Purkinje s cells Noun دماغ کے بیرونی تہ کے خلیے ۔
Purkinjean Adjective تشریح و عضویات پور کنجہ ۔ پور کنجی سے متعلق ۔
Purkinjean vesicle Noun بیضہ کا مرکزی حصہ ۔
Purkinjian capsules Noun پور کنجی کیپسول دانت جوڑنے کے لیے ۔
Purl Noun سونے یا چاندی کا تار ، زر بغتی یا کار چوبی حاشیہ ، سنہری گوٹ یا بیل لگانا ۔
Purl house Noun میخانہ ۔ مشروب یا شعیرہ بیچنے کی جگہ ۔
Purl stitch Noun ہاتھ سے اونی کپڑا بننے کے اساسی ٹانکے کی اُلٹ ۔
Purleiu man Noun حدود جنگل کا مالک ۔
Purler Noun ( آسٹریلیا ) ، بہترین چیز ، ( بول چال ) ضرب ، دھکا جس سے آدمی سر کے بل گرے ۔
Purlieu Noun شاہی جنگل کا حاشیہ ۔ سرحد ۔ نواح ۔ماحولیات ۔اطراف و جوانب ۔
Purlin Noun تعمیرات کش ۔ پکھاڑی ۔
Purlin purline
Purloin Verb چرانا ، ہتھیانا ، چوری کرنا ۔
Purloined Verb چوری کیا ۔
Purloiner Noun سارق ۔ چُرانے والا ۔ سرقہ کرنے والا ۔
Purnamud Name پُر نمود ۔ ظاہری نمائش والا ۔
Purnur Name پرنور ۔ نور سے بھرا ۔
Puro چرک ۔
Puromucous Noun صدیدی مخاطی
Purparty Noun قانون حصہ ۔ شریک کا حصہ ۔ مقدار ۔
Purperal endometriosis Noun اندرون رحم کی نفاسی سوزش
Purperal fever Noun پر سوت کا بخار ، تپ نفاسی ، دوران زچگی عورت کو جسمانی اور دماغی طور پر پہنچنے والی تکلیف اور جسم کے اندر آنول کی جھلیاں یا دیگر گند امواد رہ جانے سے خون زہریلے اثرات پیدا ہو جانے کی وجہ سے بخار
Purpie Noun اُودا ۔ ارغوانی ۔سُوسنی ۔ بینگی ۔جامنی ۔
Purple Noun اُودا ، ارغوانی رنگ ۔