English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pureile breathing Noun خریری تنفس
Purely Adverb خالص انداز میں ۔ بغیر کسی ملاوٹ کے ۔محض ۔تمام تر ۔ کاملا ۔
Purenance Noun جا نو ر کی انتڑیاں ۔
Pureness Noun خلوص ۔ صفائی ۔ پاکی ۔ عصمت ۔ پاکیزگی ۔
Pureperium نفاس، بچے کی پیدائش کے فوراً بعد کا عرصہ جو عموماً چھ سے آٹھ ہفتہ ہوتا ہے
Purfle Noun حاشیہ ۔ باڈر ۔سنجاف ۔ گوٹ ۔ مغزی ۔ کناری فیتہ ۔ زری بافی ۔
Purfled Adjective آراستہ ۔ حشیہ دار ۔
Purfling Noun کشیدہ کاری ۔ حاشیہ بندی ۔ آرائستکی ۔
Purfly Verb آراستہ کرنا ۔ فیتہ یا حاشیہ لگانا ۔ سنوارنا ۔
Purgation Noun جُلاب ۔صفائی ۔ اسہال ۔ تنقیہ۔ مسہل دینے کا عمل ۔
Purgative Adjective طب جلاب ۔ مسہل ۔ پاک کنندہ ۔
Purgative nut Noun جمال گوٹا ، حب السلاطین ، بیدانجیرخطائی
Purgative pill Noun حبّ مسہل ۔
Purgative saline Noun نمکین مسہل
Purgative simple Noun سادہ مسہل
Purgative way Noun تزکیہ نفس ۔
Purgatively Adverb مسہل طور پر ۔
Purgativeness Noun مسہل یا ملین ہونے کی خاصیت ۔
Purgatorial Adjective اعراضی ۔ بر زخی ۔
Purgatory Noun کہف ۔ گپھا ۔ غار ۔ کھوہ ۔
Purge Verb پاک صاف کرنا ۔تزکیہ نفس کرنا ۔جلاب دینا ۔
Purgeable Adjective قابل تطہیر ۔ قابل اسہال ۔
Purged Verb پاک کیا ۔
Purger Noun متقع ۔صافی ۔صاف کرنے والا ۔
Purgery Noun شکر چینی صاف کرنے کا کمرہ ۔
Purgery nut Noun نباتیات باگ بھرنڈا ۔
Purging Noun عمل تطہیر ۔ اسہال کا عمل ۔
Purging agaric Noun غاریقون
Purging cassia Noun نباتیات فُلوس ۔ املتاس ۔
Purging croton Noun کرچک ہندی ۔ ایک قسم کی جھاڑی یا درخت جو جزائر شرق الہند میں پائی جاتی ہے ۔