English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pseudodox | Noun | خیال خام ۔ غلط رائے ۔ خام خیالی ۔ رائے کاذب ۔ |
| Pseudoema | Noun | باطل استسقاء |
| Pseudoephedrine | Noun | اضطراب کے ازالہ کے لیے ہائیڈرو کلورک سالٹ استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہائیڈرو کلورک سالٹ اس علالت کا علاج ہے لیکن بعض مریضوں میں ہذیان کا باعث بنتا ہے ۔ |
| Pseudoepilepsy | Noun | مرگی کا مصنوعی دورہ |
| Pseudoerysipelas | Noun | حمرۃ کاذبہ ، جسم پر کسی جگہ کا جسم بلاوجہ سرخ ہو جانا |
| Pseudoexstrophy | Noun | مثانہ میں کوئی بڑی تبدیلی آئے بغیر مثانہ کا اپنے اصل سائز سے بڑا ہو جانا |
| Pseudofever | Noun | چھوٹا بخار |
| Pseudofilaria | Noun | کاذب فلیریا ۔ |
| Pseudofollicultis | Noun | کالے (حبشی) لوگوں کے بالوں کی جڑوں میں مصنوعی نالی نما تھیلی بن جانا |
| Pseudofracture | Noun | ہڈی کی جھلی کے کسی مقام سے سخت ہو جانے کی وجہ سے یوں معلم ہو جیسے ہڈی ٹوٹ کر دوسری ہڈی کے اوپر چڑھ گئی ہے |
| Pseudogalena | Noun | نقلی گیلینا ۔ |
| Pseudogamy | Noun | نباتیات کاذب زواجیت ۔ |
| Pseudoganglion | Noun | مصنوعی گڑہ پڑھ جانا |
| Pseudogeusthesia | Noun | رنگ کا ذائقہ منہ میں محسوس ہونا |
| Pseudoglioma | Noun | قرنیہ سے مواد نکلنے کی بیماری |
| Pseudoglottis | Noun | آواز کے اوتار کا درمیانی سوراخ |
| Pseudograohy | Noun | غلط نویسی ۔ الفاظ کی غلط اِملا لکھنا ۔ |
| Pseudograph | Noun | جعلی تصنیف ۔ وہ تصنیف جو اصل مصنف کی بجائے کسی غلط شخص سے منسوب ہو ۔ |
| Pseudography | Noun | غلط نویسی |
| Pseudogynecomastia | Adjective | سوڈو گائنی کومسٹیا ۔ کاذب مادہ پستانی ۔ نر کی چھاتیوں کا پستان کی طرح بڑھ جانا جبکہ پستانی بافتیں نہیں ہوتیں ۔ |
| Pseudogyny | Noun | مرد کا زنانہ نام ۔ مثلا فرضی یا قلمی ۔ |
| Pseudohematuria | Noun | پیشاب میں سرخ رنگ نظر آنا مگر ہیموگلوبن یا خون کے ذرات کے بغیر |
| Pseudohermaphrodite | Noun | کسی شخص میں جنسی غدود میں ہوتی ہیں لیکن خارجی تناسلی اعضاء جنس دیگر ظاہر کرتے ہیں ۔ |
| Pseudohermaphroditism | Adjective | سوڈو ہرما فورڈ ٹزم ۔ کاذب نر مادہ ۔ مادہ کے فیٹس کے تولیدی اعضا پر لڑکے کے اعضائے تناسل بن جانا ۔ اس کی وجہ زمانہ حمل کے ۱۲ ہفتوں سے پہلے اینڈروجن ہارمون کا اضافی اخراج ہوتا ہے ۔ |
| Pseudohernia | Noun | مصنوعی ہرنیا |
| Pseudohypertension | Noun | شریانی دیواروں میں سختی کی وجہ سے بلڈ پریشر کا بڑھ جانا |
| Pseudohypertrophic | Adjective | عضلات کے امتداد کاذب سے پیدا شدہ (فالج ) ۔ |
| Pseudohypertrophic muscular dystrophic | Noun | عضلات پوری موٹائی اختیار کرنے کی بجائے لمبے ہو جاتے ہیں |
| Pseudohypertrophy | Noun | مرضیات چربی یا ملحقہ نسیجوں کے بڑھ جانے سے کسی عضو کا بڑا ہو جانا حالانکہ اصلا وہ عضو لا غر یا سوکھا ہواہو ۔ |
| Pseudohypoaldosteronism | Noun | وراثتی خرابی کی بناء پر جسم میں پانی اور نمک کی کمی کی وجہ سے گردوں کے فعل میں خرابی واقع ہو جاتی ہے ، سوڈیم کی کمی کی بناء پر حوض گردہ میں خرابی واقع ہو جانا |