English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proffered Verb عرضی در خواست ۔
Profferer Noun پیش کُنندہ ۔ نذر کرنے والا ۔ درخواست گزار ۔
Proficiency Noun لیاقت ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔
Proficient Noun, Adjective ماہر ۔ پُختہ گار ۔ مہارت رکھنے والا آدمی ۔
Proficient in تعلیم یا علم میں لائق ہونا ۔
Proficiently Adverb مستعد طور پر ۔ اہلیت ۔ ہنرمند انہ طور پر ۔
Proficlent Adjective قابل ۔ لائق ۔ واقف ۔ ذی استعداد ۔ فاضل ۔ ماہر ۔
Profigacy Noun عیاشی ۔ فسق وفجور ۔ اوباشی ۔ اسراف ۔ اسراف پسندی
Profile Verb خاکہ بنانا ۔
Profile analysis Adjective پروفائل کی تیاری اور اس میں موجود معلومات کے تجزیے کا عمل ۔
Profile chart Noun تشریحی خاکہ ۔
Profile paper Noun کاغذ جس پر مساوی دوریو ں کی عمودی اور افقی لکیر بنی ہو ں ۔
Profile personnel Adjective کسی ادارے کے کسی ملازم کا ذاتی ریکارڈ ۔
Profile test Noun نیم رخی امتحان ۔ نیم رخی آزمائش ۔
Profiled Verb خاکہ بنایا۔
Profiling Noun جرم خصوصا قتل کے مطالعہ کا طریقہ ۔
Profilist Noun خاکہ نِگار ۔ خاکہ بنانے والا ۔ تصویر کشی کرنے کا عمل ۔
Profilograph Noun نا ہمواری سطح پیما ۔ چکنائی کو ناپنے کا آلہ ۔
Profilometer Noun سڑک پیما ۔
Profit Verb نفع یا فائدہ حاصل ہونا ۔
Profit and loss Noun نفع نقصان ۔ کھاتہ ۔ تجارتی یا دوسرے کاروباری معاملات سے حاصل شدہ نفع اور نقصان کا ایک خلاصہ ۔
Profit and loss account Noun نفع نُقصان کا کھاتا یا گو شوارہ ۔
Profit and loss account accts Adjective نفع نقصان کھاتہ تجارتی یا دوسرے کاروبار سے حاصل شدہ نفع اور نقصان کا ایک خلاصہ ۔
Profit and loss adjustment account Noun نفع و نقصان تطبیق کھاتا ۔
Profit and loss appropriation account Noun نفع نقصان تصرف کھاتا ۔
Profit gross مجموعی منافع ۔ کل نفع ۔
Profit margin Adjective کم ترین منافع جو کسی ادارے کے نفع بخش ہونے کے لیے ضروری ہو ۔
Profit motive econ Adjective نفع کمانے کی ترغیب ۔
Profit net خالص منافع ۔
Profit rent Noun وہ کرایہ جس کی رقم کرایہ دار کی خوشحالیپر موقوف ہو ۔