English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Praded profile Noun کِسی پُرانے اور اچھی طرح اپنا راستہ بنا لینے والے دریا کی گُزرگاہ کی شکل ۔
Prader willi syndrome
Prae
Prae pre Noun پیش ازیں
Praecipe Noun حکمنامہ جو کِسی عمل کی وضاحت یا فرو گزاشت کی توجیہہ طلب کرے ۔
Praecoces Noun طیور پیش رس ۔ غیر پختہ ۔ خام ۔
Praecocial Adjective پیش رس ۔ وہ پرندے جن کے بچے انڈے سے نکلتے ہی چلنے اور چُگنے لگتے ہیں ۔
Praecocial birds Noun طیور پیش رس ۔
Praecordial Noun پَسلی کا ۔ دِل کے بِالکُل اُوپَر سینَہ کے مُتَعلِق
Praecox ejaculatio Noun سرعت انزال ، رقیق منی کا بہہ جانا
Praedialpredial
Praedilectirous Noun محل منتار
Praedium Noun جا ئداد غیر منقولہ ۔ اراضی ۔
Praedium rusticanum Noun شہر یا دھات کی وہ زمین جس پر کوئی عمارت نہ ہو ۔
Praedium urbanum Noun شہر یا دیہات کی وہ زمین جس پر مکان یا کوئی دوسری عمارت موجود ہو ۔
Praefloration Noun قابل شگفتگی ۔
Praefoliation Noun برگ آرائی ۔ نباتیات ۔
Praemunire Noun ايک فَرمان ۔ طلَب نامَہ ۔ ضَبطی يا قَيد کی سَزا ۔ قانُون کی حَمايَت سے محرُوم ۔
Praenomenprenomen
Praepostor Noun نِگرانی پر مامور طالب عِلم مانیٹر یا پریفیکٹ ۔
Praetor Noun مجِسٹريٹ ۔ قونصَل ۔ پريٹَر ۔ قَدِيم رُومی خَطاب ۔
Praetorial Adjective پريٹَر کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Praetorian Adjective پَريٹَر کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔ پَريٹری گارد کا سِپاہی ۔ پَريٹری عہدہ ۔
Praetorian guard Noun رومن شہنشاہ کا مُحافظ دستہ ۔
Praetorianguard
Praetorship Noun پَريٹَر کا عہدہ ۔
Praevia placenta Noun رحم کے نچلے حصہ میں واقع آنول جو رحم کے منہ کے اندرونی حصہ کو گھیرے رہتی ہے
Praevia vas Noun بوقت ولادت ناف کو خون سپلائی کرنے والی نالی کا بچے کے سر کے آگے آجانا
Pragmatagnosis Noun عدم شناخت ، ادراک نہ ہونا
Pragmatic عملی ، مفید ، کاروباری ۔