pleiotropism – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلیوٹراپزم ۔ بیش رخی اثر ۔ اکلوتے جین کا بظاہر متعدد غیر متعلق خواص کا کنٹرول رکھنا ۔ جنس کی مختلف خصوصیات کو متاثر کرنا مثلا تمباکو کا ایک ہی جین لمبی اینتھرز ۔ کیپسولز اور پھول پتیوں کا کنٹرول رکھنا ہے ۔

🔹 Roman Urdu