English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pigny stone curlew Noun ایک قسم کی پن ککڑی ۔
Pigpen Noun کوئی بھی گَندی جگہ ۔ خَنزیر خانہ
Pigs and whistles Noun ریزے ۔ ٹکڑے ۔ ادنی یا خفیف چیز ۔
Pigs grunt سور چیختے ہیں ۔
Pigs might fly معجزے بھی ہو سکتے ہیں ۔
Pigs would grow fat where lambs would strave Idiom ایک ہی جگہ سب کو موافق نہیں آتی ۔
Pigskin Noun عام سُوَر کی کھال
Pigstick Verb گھوڑے پر سوار ہو کر جنگلی سور کا شکار کرنا ۔
Pigsticked Verb گھوڑے پر سوار ہو کر جنگلی سور کا شکار کیا ۔
Pigsticker Noun جَنگلی سُوَر کا نیزہ سے شِکار کرنا
Pigsticking Noun جَنگلی سُوَر کا نیزہ سے شِکار کرنے کا عمل
Pigsty Noun سوروں کا باڑا ۔ گندہ ، میلا کچیلا گھر ۔ کمرہ وغیرہ ۔
Pigsty pigpen Noun سُوَر خانہ ۔ خَنزیر باڑہ
Pigswill Noun باورچی خانے کا کچرا جو سوروں کو کھلایا جاتا ہے ۔
Pigtail Noun سر کے بالوں کی چوٹی جو ہندو مرد رکھتے ہیں ، تمباکوکی پتی ۔
Pigtailed Adjective چٹیا دار ۔ چوٹی دار ۔
Pigweed Noun خُرفیہ ۔ خُرفہ خاندان کے ارکان میں سے کوئی ایک
Pigweed Noun خُرفیہ ۔ خُرفہ خاندان کے ارکان میں سے کوئی ایک
Pika Noun خَرگوش بے دُم
Pike Noun نیزہ ، بالا ، برچھی ۔
Piked Adjective نوکیلا ۔ نوکدار ۔ تیز ۔
Pikelet Noun ایک طرح کا پتلا چپٹا کیک ۔
Pikeman Noun بَلَم بردار ۔ نیزہ بردار ۔ نیزہ دار ۔ ایک پیادہ جو بھالے سے مُسَلَّح ہو
Pikeperch Noun نیزا ماہی ۔ خار ماہی کی خاندان کی کوئی ایک نیزہ نُما مَچھلی
Piker Noun مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا
Pikestaff Noun بَلَم ۔ بھالا ۔ ایک نیزے کا ڈَنڈا ۔ عَصّا یا لاٹھی
Pikestaff Noun بَلَم ۔ بھالا ۔ ایک نیزے کا ڈَنڈا ۔ عَصّا یا لاٹھی
Pilafpilaffpilau
Pilanthropism Noun فلاح کاری ۔ فلاحی کام کرنے والا ۔ نیکی کی ترغیب دینے والا ۔
Pilar papilliferous Noun تالو میں بالوں کی بیرونی جلد میں تھلی