English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Philosophizer Noun فلسفيانہ بنانے والا ۔ حکمت کے انداز ميں پيش کرنے والا ۔
Philosophy Noun فَلسَفَہ ۔ حِکمَت ۔ دانَشمَندی کی مُحَبَّت ۔ دانَش مَندی کی جُستَجُو ۔ فِطری فَلسَفَہ ۔ رہنُمائی کے لِيے اُصولوں کا ايک نِظام ۔
Philosophy of common sense Noun فلسفہ فہم عام ۔ عام عقل اور تجربہ کی بات ۔
Philotechnic Noun فنون لطیفہ کا مشاق یا دلدادہ ۔ فن دوست ۔
Philozoic Noun جانوروں کا شوقین ۔ جانور پالنے کا دلدادہ ۔
Philter Adjective فلٹر ۔ عمل حب ۔ محبت بیدار کرنا ۔
Philterbritphiltre
Philtre Noun شربتِ شوق ، ٹونا ، جادُو ۔
Philtrum Noun طلسم محبت
Phimosis Greek آلَہ تَناسَل کی تَنی ہُوئی کھال جِس کی وَجَہ سے ہو سَرذِکَر تَک نَہیں پُہَنچ سَکتی
Phinoid Noun سلی خواص کا حامل
Phiology Noun علم اللسان ، زبان کی تحقیق ۔
Phiso hex Noun, Adjective ایک جراثیم کش دوا جس کے ساتھ اینٹ سوفون ، ہیکسا کلوروفین ۳ فیصد ، لینولین ، کولس ٹیرولز اور پیٹ رولیٹم ملا کر شیرہ بنا کر جلد پر لگانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Phiz Noun چہرہ ۔ بَشرہ ۔ حُليَہ ۔ صُورَت ۔ نَقشَہ ۔
Phleb Noun ورید ، نیلی رگ (سابقہ)
Phleb o
Phlebacteriectasia Noun وریدوں اور شریانوں کا پھیل جانا
Phlebangioma Noun انور سمائے وریدی
Phlebectasis Verb ورید کا پھیل جانا ۔
Phlebectasis varicosity Noun ورید کا اخراج ہو جانا
Phlebectomy Noun جراحی کے زریعہ ورید نکالنا ۔
Phlebemphrasis Noun انسداد ورید ، بندش ورید ، ورید کا پلگ لگنے یا تھکا بننے سے بند ہو جانا
Phlebetopia Noun ورید کا اپنے مقام سے ٹل جانا
Phlebiolithiasis Noun ورید میں پتھریوں کا اجتماع
Phlebion Adjective ورید ۔
Phlebismus Noun ورید میں رکاوٹ آ جانا
Phlebitis Noun کِسی رگ کی اَندرُونی جھِلّی ميں سوزِش ۔ ورَم ۔ سُوجَن ۔
Phleboclysis Noun ورید میں انجکشن لگانا
Phlebogram Noun وینو گَرام
Phlebography Combining Form ورید کے اتار چڑھاﺅ کا چارٹ بنانا ۔