English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Past above or below the chair
Past absolute Noun ماضی مطلق ۔
Past belief Noun گذشتہ یقین ۔
Past comprehension Noun غیر جا معیت ۔
Past continuous Noun وہ ماضی جو ایسی حالت کو ظاہر کرے جس سے لگاتار کام کا اظہار ہو ۔
Past cure Noun لاعلاج ۔
Past indefinite Noun ماضی مطلق ۔
Past master Noun ماہر ۔ اُستاد ۔
Past of observation دید بانی کا مقام ۔
Past participle Noun ماضی صفت فعلی ۔
Past perfect Noun ماضی بعید ۔
Past pointing Noun امراض دماغیہ کی تشخیص کا مخصوص طریقہ
Past re call
Past shame Noun بے شرم ۔ بے غیرت ۔ بے حیا ۔
Past tense Noun فعل ماضی ۔
Past time is never recalled Idiom گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا ۔
Pasta Noun فقیری آٹا ۔
Pastaan Name پاستان : پرانا ۔ قدیم ۔ گزرا ہوا ۔
Paste پیسٹ ایک ڈا کیومنٹ سے نقل یا کاٹے گئے ٹیکسٹ یا گرافک کو اسی ڈاکیومنٹ کے مختلف مقامات یا ایک عیلحدہ ڈا کیومنٹ پر چسپاں کرنا ۔
Paste bread Noun ثرید
Paste cutter Noun پیسٹری بنانے کے لئے فطیر کو کاٹنے کا آلہ ۔
Paste eel Noun ایک قسم کا کیڑا جو ترش خمیر میں پایا جاتا ہے ۔
Paste up
Pasteboard Noun کاغذی گُودا لگاتے ہوۓ کاغذ کی تہوں کو دبا کر ڈھالے ہوۓ غیر لچک دار تختے ۔
Pasted Verb چپکایا ۔
Pastel Noun نرم ۔ پھیکا زرد رنگ ۔ ایک قِسم کی خُشک کی ہوئی لُبدی جِسے رنگوں کے سفُوف اور چاک مٹّی کو مِلا کر پیسنے کے بعد گوند کے پانی کے ساتھ مُرَکَّب کرتے ہیں ۔
Pastelist pastellist
Pastelistpastellist
Pasterization Noun عملِ پاسچر ۔پاسچری طریقے سے علاج کرنا ۔
Pastern Noun گھوڑے کے ٹخنے وار سم کے بیچ کا حصہ ، ٹھیونا ، گھٹی ۔