English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Over reckon Verb اصلیت سے زیادہ اندازہ سمجھنا ۔
Over refine Verb حد سے زیادہ نتھارنا ۔ بہت زیادہ صاف کرنا ۔
Over refine Verb حد سے زیادہ نتھارنا ۔ بہت زیادہ صاف کرنا ۔
Over refined Noun ضرورت سے زیادہ صاف کیا ہوا یا خالص کیا ہوا ۔
Over refinement Noun بے حد لطیف ۔ رقیق صفائی ۔
Over refinement Noun بے حد لطیف ۔ رقیق صفائی ۔
Over rent Verb زیادہ لگان وصول کرنا ۔
Over response Adjective وہ رد عمل جو دوسروں کے مشاہدہ میں آسکے ۔
Over ripe Adjective ضرورت سے زیادہ پکا ہوا ۔
Over rule Adjective اقتدار اعلی کی حکومت ۔
Over saving Adjective بیش بچث ۔
Over scrupulosity Noun حد سے زیادہ احتیا ط پسندی ۔
Over scrupulous Adjective بے انتہا وہمی ۔ حد سے محتاط ۔
Over sell Verb اس سےزیادہ مقدار کی فرو خت کا معاملہ کرنا جتنی اپنے پاس موجود ہو ۔
Over shoes Noun غرق ۔ ڈوبا ہوا ۔
Over shoes over boots Verb کسی کام میں بے پروائی سے پیچھے پڑ جانا ۔
Over shoes over boots Verb کسی کام میں بے پروائی سے پیچھے پڑ جانا ۔
Over signatur Phrase دستخط کے ساتھ ۔
Over simplify Verb حد سے زیادہ آسان یا سادہ بنا کر پیش کرنا ۔
Over speculation Adjective بیش سٹہ بازی ۔
Over stocking Adjective بیش ذخیرگی ۔
Over study Noun ضرورت سے زیادہ مطالعہ ۔ حد سے زیادہ پڑھائی کرنا ۔
Over subscribed Adjective پیش ادا شدہ ۔
Over the bags خندق سے باہر ۔
Over the border Noun سرحد کے پار ۔
Over the counter Adjective تمسکات کی منظم یا مبادلہ گاہ کی نسبت کسی اور طریقے سے فروخت شدہ جیسے حصص ۔
Over the counter Adjective تمسکات کی منظم یا مبادلہ گاہ کی نسبت کسی اور طریقے سے فروخت شدہ جیسے حصص ۔
Over the counter market سٹاک بد گاہ سے باہر ہنڈیوں کا لین دین کرنے کا بازار ۔
Over the guadalquivir corrupted from an arabic name meaning the great river
Over the left عام ۔ جو کچھ کہا گیا ہے اس کے برعکس مفہوم مراد ہے ۔