English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Over or under budget Verb بجٹ سے کم یا زیادہ رقم خرچ کر دینا ۔
Over our heads Adverb ہماری سمجھ سے باہر ۔ بالا بالا ۔
Over particular
Over payment اصل سے زیادہ ادائیگی ۔
Over people Verb کثرت سےلوگوں کوآبادکردینا ۔کثیر آبادی ہونا ۔
Over peopled Adjective حدسےزیادہ آباد ۔
Over permissive Adjective بچوں کو اتنی آزادی دے دینا کہ وہ آوارہ ہو جائیں ۔
Over persuade Verb کسی نہ کسی طرح راہ پر لے آنا ۔
Over persuasion Noun کسی کے فیصلے یامیلان کے خلاف اسے آمادہ کرنے والا ۔
Over please Adjective حدسے زیادہ خوش
Over pleased Adjective حدسےزیادہ خوش ۔
Over populate Verb بے حد کثیر آبادی والا ہونا ۔
Over populated Adjective بے حد گنجان آباد ۔
Over population Noun کثرت آبادی ۔گنجان آبادی ۔
Over populous Adjective بے حد کثیر آبادی والا علاقہ ۔
Over populousness Noun بے حد کثیر آبادی ہونے کی حالت یا صفت ۔
Over possessive Adjective والدین کی طرف سے بچوں پر بہت زیادہ کنٹرول کا رویہ ۔
Over prescribe
Over pressure Noun بے حد دباو ۔کثرت کار ۔
Over print Noun طباعت میں چھوٹی ہوئی یا دوبا رہ چھپی ہو ئی عبا رت ۔ دوہری چھاپ ۔
Over printed Adjective چاپ در چاپ ۔ دوہری چھپا ئی والا ۔
Over produce Verb جتنی مانگ ہو اس سے زیادہ پیداوار کرنا ۔
Over production Noun ضرورت یا مانگ سے زیادہ پیداوار کرنا ۔ بیش پیداوار ۔
Over proof Adjective معیا ری قوت والی اسپر ٹ سے زیادہ الکحل والی ۔
Over proprotion Noun زائد تناسب ۔ بیش تناسب ۔
Over protected child Noun بے حد تحفظ زدہ بچہ ۔
Over protective Adjective اس میں والدین بچوں کی حفاطت اور نگہداشت سے متعلق حد سے زیادہ فکر مند ہوتے ہیں ۔
Over rate Verb اصلیت سے بڑھ کر سمجھنا ، حق سے زیادہ قدر کرنا ۔
Over reach Verb فریب دینا ، ٹھگنا ، بے وقوف بنانا ، شکست دینا ۔
Over read Verb بہت زیادہ پڑھنا ۔ حد سے زیادہ مطالعہ کرنا ۔