English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Over indulgence Noun ا پنی خو ا ہش پو ر ی کر نے میں بے اعتدالی ۔
Over indulgent Adjective اپنی خواہش پوری کرنے میں اعتدالی برتنے والا ۔
Over inflated
Over inform Verb اکسانا ۔ ابھارنا ۔ کثیر اطلا عات بہم پہنچانا ۔
Over inhibited child Noun بے حد اظہار بستہ بچہ ۔
Over insure
Over investment Noun بیش سرمایہ کاری ۔
Over issue بیش اجراء ۔
Over it are nineteen guardsq 74 30
Over king Noun شاہ شاہان ۔ شہنشاہ ۔مہا راج ۔
Over labour Verb بے حد محنت سے کام کرنا ۔
Over large
Over liberal Adjective بے حد کشادہ دل ۔ بے انتہا سخاوت ۔
Over liberally Adverb بے حد فیاضانہ ۔نہایت کشادہ دل ہوکر ۔
Over lip Noun اوپر کاہونٹ ۔ بالائی لب ۔
Over long Adverb بے حدطو یل مدت کے لئے ۔
Over many
Over measure Noun زیادہ مقدار ۔ فاضل مقدار ۔
Over mighty
Over modest Adjective بے حد منکسر ۔ حدسےزیادہ شرمیلا ۔
Over modestly Adverb بے حد منکسرانہ ۔ بےحدشرمیلے پن سے ۔
Over modesty Noun حد سے زیادہ انکساری ۔
Over my dead body Adjective کسی چیز کے وقوع پذیر ہونے سے روکنے کے لئے پُر عزم ۔
Over name Phrase دستخط یا نام کے ساتھ ۔
Over nice Noun حد سے زیادہ نازک مزاج ۔ نفاست پسند ۔
Over nicely Adverb حد سے زیادہ محتاط ہوکر ۔ انتہائی باریک بینی سے ۔
Over niceness Noun حد سے زیادہ نازک طبعی ۔ نفا ست پسندی ۔
Over onehead
Over ones head Phrase بالا سے بالا ۔ کسی سے ملے یا خبر کئے ۔
Over optimistic