English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ottava Adverb تحریر شدہ سپتک ۔ سُر کو اوپر نیچے کرنا ۔
Ottava rima Noun ترکیب بند ۔ آٹھ مصری اطالوی بند ۔
Ottawa Noun الگونی نسل کا انڈین قبیلہ ۔
Ottelia alismoides Noun پرمیکالا
Otter اودبلائو ۔
Otter board
Otter dog Noun ایک خاص نسل کا کتا جس سے اودبلاو کا شکار کیا جاتا ہے ۔
Otter dog Noun ایک خاص نسل کا کتا جس سے اودبلاو کا شکار کیا جاتا ہے ۔
Otter shell Noun جنس کا دو کھل مندن والا صدفہ ۔
Otter shrew Adjective اوٹر شریو ۔ بڑی چھچھوندر ۔ آبی جاندار ۔ حشرات خور ممالیہ ہے ۔ وسطی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ چھوٹی اود بلاو کی طرح دکھائی دیتا ہے ۔ جسم اور دم کی لمبائی تقریبا ایک جیسی ہوتی ہے ۔
Otter spear Noun اودبلاو کے شکار کا بر چھا ۔
Otters Adjective اوٹرز ۔ اودبلاو ۔ نیم آبی گوشت خور ممالیہ ۔ تقریبا ۷۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ دم مزید ۵۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ سر چپٹا اور بڑا ہوتا ہے ۔ کان براون فر کے نیچے چھپے رہتے ہیں ۔
Otto cycle Noun آٹو چکر ۔ آٹو دور ۔
Otto cycle the cycle of events in an internal combustion engine burining petrol Phrase اوٹوسائیکل ، اندرونی احتراقی انجن میں پٹرول کے جلنے کے مراحل کا چکر ۔
Otto of roses Noun گلاب کی خُوشبو ۔ عطرِ گلاب ۔ گلاب کی مہک ۔
Ottoman Adjective ترکی سلطنت کے متعلق ۔ سلطنت عثمان کا ۔ ترکی کا بادشاہ ۔
Ottoman empire Phrase سلطنت عثمانیہ ۔
Ottoman masque Phrase عثمانی مسجد ۔
Ottoman porte Noun ترکی کے سلطان اول کی عدالت ۔ شاہی قلعہ ۔
Ottomanic Adjective عثمانی سلطنت ۔ ترکی ۔
Ottorelite Noun المونیم ۔
Oturia Noun کان سے پیشاب جیسا مواد بہنا
Ou had been studying for five hours Phrase تم پانچ گھنٹے سے مطالعہ کر رہے تھے
Ouabain Noun وابن ۔ بنیادی طور پر جنوبی افریقہ کے درخت ۔ تبابی گُل سے حاصل ہونے والا ۔
Ouabaine Noun شیریں اور تلخ عناصر پر مرکب گلیکوزائیڈ جو قلب کو استحکام بخشتا ہے ۔
Ouabaio Noun پودے کا سومالی نام جس کا عرق تیرو ں کو زہریلا کرنے میں استعمال ہو تا ہے ۔
Ouakari Noun جنوبی امریکہ کا بندر ۔
Ouble sided
Ouble spread
Oubliette Noun زمین دوز خُفیہ قید خانہ جِس میں صِرف چور دروازے سے داخل ہوسکتے تھے ۔