English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Otocleisis Noun کان کا بند ہو جانا
Otoconia Noun اندرونی کان کاسفید بھرا سفوف جو جمع ہو کر پتھر جیسا بن جاتا ہے ۔
Otoconite Noun حجرگوش ۔ حجرہ ۔حساتھ الاذن ۔
Otoconium Noun رک آٹولتھ ۔
Otocoranium Adjective اوٹوکورینئیم ۔ اندرونی اور وسطی کان کا ہڈی پر مشتمل غلاف ۔
Otocranium Noun کان کی کنپٹی والا حصہ
Otocranne Noun سمعی غلاف ۔ سمعی غلاف سے متعلق ۔
Otocyst Noun آٹوسسٹ ۔ ایک چھوٹا سا جوف جو بڑھ کر خطرناک صورت اختیار کر سکتا ہے ۔
Otocystic Adjective سمی انبانی ۔ گوش حصالی ۔
Otodectes Noun چچڑیوں کی قسم
Otodynia Adjective درد گوش ۔
Otogenous Noun کان میں پیدا ہونے والا
Otography Adjective کان کا بیان ۔
Otoh Noun او ٹی او ایچ ۔ آن دی اور ہینڈ کا مخفف ۔ ایک شارٹ ہینڈ کا اظہار جو ای میل ، انٹرنیٹ نیوز اور بحث و مباحثہ گروپوں میں اکثر استعمال ہوتا ہے ۔
Otohemineurasthenia Noun کان کا عصبی ورم
Otoic acid Noun ہشت کاربنی سلسلے کا ایک روغنی ترشہ
Otolaryngologist Noun کان ناک اور گلے کی بیماریوں کا ماہر ۔
Otolaryngology Noun امراض گوش ونرخرہ وغیرہ کے علم کا مطالعہ ۔
Otolith Adjective اوٹولتھ ۔ کان کی ہڈی ۔ حجرہ ۔ متعدد حیوانوں کے اندرونی کان میں کلسی ارتکاز ۔
Otolith s
Otolithic Adjective حصاۃ الاُذن سے متعلق ۔
Otoliths Adjective کان کی اندرونی جھلی والی بھول بھلیوں پر مبنی ساخت میں بہت ہی باریک سنگرپروں کا اجتماع یا پتھری جیسے مادے کی موجودگی ۔
Otological Adjective اُذنیاتی ۔ امراض گوش کا ۔ بارے میں ۔
Otologist Adjective کان کے امراض کا معالج خصوصی ماہر امراض گوش ۔
Otology Adjective اوٹولوجی ۔ اذنیات ۔ علم گوش ۔ کان کی ساخت ۔ بیماریوں ۔ تشخیص اور علاج کا سائنسی علم ۔
Otomassage Noun کان کی مالش
Otomyasthenia Noun ضعف عضلات گوش
Otomycosis اوٹومائیکوسس، (بیرونی سمعی میٹس یا راستے کا) سماروغی مرض
Otoncus Adjective کان کا گومڑ ۔
Otoneuralgia Noun کان درد