English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ones sleeves
Ones way around about
Oneself Pronoun اپنے آپ ۔ آپ ۔ خود ۔ آپ ہی ۔ اپنی ذات ۔
Onfall Noun حملہ ۔ شب خون ۔ رات کی آمد ۔
Onflow Noun آگے کی طرف روانی ۔ پیش رفت ۔ آگے کی طرف بہاوٴ ۔ یا جھکاوٴ ۔
Onglaze Adjective چِکنی سطح پر کی ہوئی رنگ کاری یا نقاشی وغیرہ
Ongoing Adjective جاری ۔مداخلت کے بغیر اگے بھڑتا ہوا ۔
Onhanger Noun (حقارتاً) دست نگر ۔ طفيلی ۔ حاضر باش ۔ جلو دار ۔
Onicus asillus Noun (حيوانيات) خر خاکی ۔ خرجون ۔
Onion Verb پیاز لگا کر آنسو نکالنا ۔
Onion body Noun پیاز نما جسم
Onion bulbar Noun اعصابی بلب
Onion couch Noun پيازی گھاس ۔ جئی کے پودے سے مشابہ گھاس ۔
Onion dome Noun پیازی ۔ بصلہ نُما گُنبد یا برجی جیسے کہ روسی گِرجاوٴں میں ہوتے ہیں ۔
Onion domed
Onion eyed Adjective آنسو بھری آنکھوں والا ۔ ڈبڈبائی آنکھوں والا ۔ نم آنکھوں والا ۔
Onion shell Noun گول شکل والے مختلف گھونگوں کا نام
Onion skin
Onion weathering Noun ارضيات: پرت ريزی ۔
Onionlikeoniony
Onions are going up Phrase پیاز کا بھاﺅ چڑھ رہا ہے
Onionskin Noun ایک قسم کا مضبوط ۔ پتلا ۔نیم شفاف چمکیلا کاغذ ۔
Oniony Adjective پیاز کی بُو والا ۔ پیازی ۔
Oniscus Noun (حيوانيات) جنسِ خر ۔ خاکی ۔ کاٹھ کے کيڑے
Onium compounds اونیم کماﺅنڈ ۔ ایسے مرکبات کی ایک قسم جن میںRxA+ قسم کے کاشن پائے جاتے ہیں ۔ NH4+ آیونز اور میکران کے مماثل ہوتے ہیں ۔
Online Adjective آن لائن ۔ کمپیوٹنگ ڈیوائس یا ایک پروگرام کے حوالے اے ایکٹویٹ کی گئی اور آپریشن کے لیے تیار جو کمپیوٹر سے رابطہ کرنے یا کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیے جانے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔
Online community Noun آن لائن کمیونٹی ۔ انترنیٹ اور ورلڈ وائید ویب کے مجموعی طور پر تمام صارفین ۔
Online information service Noun آن لائن سروس ۔ ایک کاروبار جو ڈیٹا بیسز ، فائل آرکائیوز ، کانفرنسوں ، چیٹ گروپس اور معلومات کی دوسری اشکال کو ، ڈیڈیکیٹڈ کمیونیکیشنز لنکس یا انٹرنیٹ کے ذریعے رسائی فراہم کرتا ہے ۔
Online state Noun آن لائن سٹیٹ ۔ موڈیم کی ایسی حالت جب وہ کسی دوسرے موڈیم کے ساتھ رابطے میں ہوتا ہے ۔
Onlooker Noun دیکھنے والا ۔ تماشائی ۔ پاس کھڑا ہوا ۔