English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Onehtalize Verb مشرقی رنگ میں رنگنا۔
Oneir Prefix سابقہ بمعنی خواہیں یا خواب دیکھنا ۔
Oneir o
Oneiric Adjective خوابی ۔ رویانی ۔ خواب سے متعلّق ۔ خواب کا ۔ خواب ناک بیداری سے متعلّق ۔
Oneiric hyperesthetic Noun دوران نیند یا خواب میں درد کا احساس زیادہ ہونا
Oneirism Noun, Adjective دن کو خواب دیکھنا بظاہر تو یہ نارمل وقوعہ ہے لیکن اس میں زیادتی زیست سے متصادم کردیتی ہے اور یہ شیزائیڈ کے خدوخال میں سے ہے ۔
Oneiro
Oneirocratically Adverb ازروئے تعبير گوئی
Oneirocritic Noun تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔
Oneirocritical Adjective تعبیری ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح سے متعلق ۔
Oneirocritically Adverb تعبیرِ خواب کے طور پر ۔ تعبیری طور پر ۔
Oneirocriticism Noun فنِ تعبير گوئی ۔ علمِ تعبير خواب ۔ تعبيريات ۔ رعبير گوئی
Oneirodynia Adjective خوفناک خواب ۔
Oneirogmes Adjective احتلام ۔
Oneirogmus Noun احتلام
Oneirologist Noun ماہر تعبيريات ۔ تعبير گوئی کا ماہر ۔ علمِ رويا کا ماہر
Oneirology Noun علم تعبيرِ خواب ۔ فنِ تعبير گوئی
Oneiromancer Noun خوابوں کے ذریعے غیب گوئی کرنے والا ۔
Oneiromancy Noun خواب ۔غیب دانی ۔ خوابوں کے ذریعے غیب گوئی ۔
Oneiroscopist Noun (نفسيات) تعبير داں ۔ تعبير گو ۔ ماہر تعبيرِ خواب ۔
Oneiroscopy Noun خوابوں کی پرکھ اور ان کی تعبير
Onemor Name اونمور ۔ نیک ۔ شریف ۔ نیک مشہور ۔
Oneness Phrase وحدانیت ۔
Oner Noun ایک پونڈ ۔ غیر معمولی آدمی ۔ غیر معمولی شے ۔
Oner crossing Noun پہلی تقسیم کے دوران ہم جنس کرو مو سوم کے مواد کا ایک دوسرے کی طرف جانا اور اس کے نتیجہ میں نئے جاندار کا پیدا ہونا
Onerous Adjective سخت بھاری ۔
Onerous consideration Noun (اسکاتستانی قانون) عوض ۔ معاوضہ ۔ جو اتنی قيمت کی چيز لے کر ديا گيا ہو ۔
Onerous contract Adjective غیر سود مند قانونی ذمہ داری ڈالنے والا معاہدہ ۔
Onerous grant Noun بے فيض عطيہ ۔ وہ عوظ يا عطيہ جو اتنی قيمت کی چيز لے کر ديا گيا ہو
Onerous property Noun جائداد جس پر بار ہو ۔