English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Notalian Adjective جنوبی متعدل بحری منطقے کا یا اُس سے متعلق ۔
Notam Noun طیارہ باز کی ہدایت کے لیے ضروری اطلاع نامہ ۔
Notan Noun روشنی اور تاریکی کا سنگم ۔ (خصوصاً جاپانی آرٹ میں) آرٹ کا پیٹرن ۔
Notandum Noun یادداشت ۔ یاد آوری ۔ نوٹ کرنے کے قابل ۔
Notanencephalia Noun گدی کی ہڈی کا نہ ہونا
Notarial Adjective نظارت کے متعلق ۔ ناظر ۔ تصدیقی ۔ توثیقٰی ۔ رجسٹر کے متعلق ۔
Notarial act نوٹری پبلک کا عمل یا فعل ۔
Notarial charges Noun (سیاسیات) تصدیقی مصارف ۔
Notarial instrument نو ٹری پبلک کی دستاویز ۔
Notarial law Adjective نوٹری مصدق ۔
Notarially Adverb ناظر رجسٹری کی حیثیت سے ۔
Notarize Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ مجاز تصدیق کُنندہ کی حیثیت سے ۔
Notary Noun دستاویزات اور دوسرے کاغذات کی تصدیق کرنے والا ، جسے رجسڑی کا اختیار ہو ۔
Notary law Adjective پبلک مصدق ۔
Notary public ناظر رجسٹری ۔
Notate Adjective داغ دار ۔ مخطط ۔
Notation Noun اعداد کو علامات میں لکھنا ، علامت نویسی ، ترتیب اعداد ۔
Notational Adjective علامت یا ضبط تحریر سے متعلق ۔
Notative Adjective خصوصیات یا اشیاء کا اشاریہ ۔
Notator Noun موسیقی یا رقص کی علامات کا ماہر ۔
Notch Verb حاصل کرنا ۔
Notch board Verb کھانچ بنایا ہوا تختہ جس میں زینے کے سرے لگائے جاتے ہیں ۔
Notch planting Noun (نجاری) دانتی تنصیب ۔
Notch scapular Noun مثانہ کا کٹاﺅ ، مثانہ کی ہڈی کا سرا
Notch sensitivity Noun کٹاﺅ کی حساسیت ۔
Notch suprasternal Noun سینہ کے درمیانی ہڈی کی گھنڈی ، ملتقی الترقوتین
Notch wing Noun ایک یورپی پروانہ ۔
Notched Verb حاصل کیا ۔
Notcher Noun مشین چلانے والا ۔ دندانے بنانے والی مشین ۔
Notching Noun دندانے بنانے کا عمل ۔ دانتی جوڑ ۔