English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Notchy Adjective دندانے دار ۔ نشان زدہ ۔
Note صفحہ کے آخر میں نیچے لکھی ہوئی عبارت ۔
Note book Noun بیاض ۔ نوٹ بک ۔
Note book Noun بیاض ۔ نوٹ بک ۔
Note books were being checked by the headmaster Phrase کاپیاں ہیڈماسٹر سے چیک کی جا رہی تھیں
Note books were being checked by the teacher Phrase کاپیاں ٹیچر سے چیک کی جا رہی تھیں
Note case Adjective بٹوا ۔
Note hand پرو نوٹ ۔
Note in circulation Adjective زر گردش نوٹ ۔
Note issue Noun (معاشیات) اجرائے نوٹ ۔
Note of dishonour یاد داشت عدم منظوری ۔ یاد داشت عدم سکرائی ۔
Note of exclamation Noun علامت تعجب ۔
Note of interrogation Noun علامت استفہام
Note paper Noun خط کا کاغذ ۔
Note percussion Noun ٹھونکنے کی آواز
Note s of judge
Note this down Phrase اسے لکھ لو
Note this down quickly Phrase جلدی سے اسے لکھ لو
Note worthily Adverb قابلِ ذکر لحاظ سے ۔
Notebook Adjective یاض کتاب یاد داشت خالی سادہ کاپی جس میں نوٹ یا یاد داشتیں تحریر کی جاتی ہیں پرامیری نوٹ یا ھنڈیوں کے اندراجات کرنے کی کاپی ۔
Notebook is to write in Phrase نوٹ بک لکھنے کے لئے ہوتی ہے ۔
Notecase Noun نوٹ رکھنے کا جیبی بٹوہ ۔ پیسے ڈالنے کے لیے پرس ۔ جیب میں رکھنے والا پرس ۔
Noted Adjective مشہور ۔ معروف ۔ قلم بند ۔ ذہن نشین ۔
Noted above مندرجہ بالا اوپر بیان کردہ ۔
Noted below نیچے بیان کردہ ۔ مندرجہ ذیل ۔
Notedly Adverb معروف طریقے سے ۔
Notedness Noun شہرت ۔ امتیاز ۔ معروف ہونے کی حالت ۔
Noteless Adjective غیر معروف ۔ ناقابلِ لحاظ ۔ غیر نمایاں ۔ بے وقعت ۔
Notelet Noun غیر رسمی خط نویسی کے لیے آرائشی حاشیے والا کاغذ ۔
Notepad Noun وقتی یادداشت کے لیے کاغذوں کا پیڈ ۔ رف پیڈ ۔ عارضی ڈائری ۔