English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Not for joseph Idiom کسی صورت بھی نہیں ۔
Not for nuts Idiom کسی شخص پر نہیں ۔
Not for toffee (عامیانہ محاورہ) کسی صورت حال میں نہیں ۔
Not gate Noun ناٹ گیٹ ۔ تین بنیادی لاجک گیٹس میں سے ایک جن سے تمام ڈیجیٹل سگنلز بنائے جاسکتے ہیں ۔
Not get an answer Verb ٹیلیفون کال کا جواب نہ ملنا ۔ تردید نہ کرنا ۔ جواب نہ دینا ۔
Not go a bundle on something Verb کسی چیز کو بہت زیادہ پسند نہ کرنا ۔ گٹھڑی باندھنا ۔ پوٹلی باندھنا ۔ کسی قافلے کے ساتھ جلدی سے کہیں چل دینا ۔
Not gold but only men can make Phrase سونا نہیں بلکہ صرف افراد ہی بنا سکتے ہیں
Not gold but only men can make Phrase سونا نہیں بلکہ صرف افراد ہی بنا سکتے ہیں
Not good گھٹیا طریقے سے ۔ ضعیف کمزور ۔ نڈھال ۔ خراب ۔ گھٹیا ۔
Not guilty بے جرم ۔ بے قصور ۔ معصو، ۔ بے گناہ ۔
Not half (عامیانہ) بہت زیادہ ۔ زرہ بھی نہیں ۔
Not have a bean Verb خالی جیب ہونا ۔ کوئی رقم نہ ہونا ۔ کنگال ہونا ۔
Not have a care in the world Verb کوئی مسئلہ یا پریشانی نہ بتانا ۔
Not have a clue Verb کسی سوال کے جواب کے بارے میں کچھ نہ جاننا ۔ سراغ نہ ملنا ۔
Not have a leg to stand on کِسی جائز وَجَہ يا جَواز کا نَہ ہونا ۔
Not have a prayer Verb کامیابی کوئی امکان نہ ہونا ۔
Not have all ones buttons
Not have much to commend it Adjective تسلی بخش نہ ہونا ۔
Not have pot to piss Verb انتہائی غریب ہونا ۔ قلاش ہونا ۔
Not have word to throw at dog Verb کج خلق اور کم سخن ھونا ۔
Not hay ذرا سی رقم کا بھی نہ ہونا ۔
Not hear a dicky bird Verb کسی کے متعلق کوئی بات نہ سننا ۔
Not help matters Verb کسی معاملے کو خراب کر دینا ۔
Not hold a candle to خُوبی ميں نِسبَت نَہ رَکھنا ۔
Not if i know it میں خیال رکھوں گا کہ ایسا نہ ہو ۔ ہمارے جانتے ہوئے ایسا نہ ہو گا ۔
Not in lucks way
Not in order اور ہندسے آپس میں نہیں ملتے ۔
Not in order bkg Adjective پیش کردہ چیک کے ھندسوں اور الفاظ میں فرق ۔
Not in the least Adjective بالکل نہیں ۔ مطلق نہیں ۔ ذرا سا بھی نہیں ۔
Not in the least he has brought the truth and confirmed the other messengersq 37 37