English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noala Name نولہ ۔ مشہور نامور معروف ۔
Noaliwe dont live herewe live in deffence in lahore
Noam Name نوم: نیند ۔ خواب ۔
Noami Name نومی ۔ نیند خواب ۔
Noawaz Name نوآواز: نیا دن ۔
Nob سر منڈیا ۔
Nobadah Name نوبادہ: نیا میوہ ۔ نئی شے ۔ تازہ ۔
Nobahar Name نوبہار ۔ نئی بہار وہ چیز جس پر نئی بہار آئی ہو ۔
Nobbily Adverb شاندار طریقے سے؛ ٹھاٹھ دار انداز سے
Nobble Verb عمدہ ہونا ، ترغیب دینا ۔
Nobbled Verb سر ہلایا ۔
Nobbler Noun شراب کا ایک جام ۔
Nobby Noun وہ چھڑی جس کا استعمال مچھلی پکڑنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Nobel metal Phrase اشرف دھاتیں : دھاتیں مثلاً سونا ، چاندی اور پلاٹینیم جو ہوا اور پانی میں خراب نہیں ہوتیں ان پر تیزاب آسانی سے اثر نہیں کرتے ، کیمیائی نقطہ گناہ سے غیر عامل دھاتیں ۔
Nobel metals نوبل دھاتیں (اشرف دھاتیں ) سونا ، چاندی اور پلاٹنیم جیسی دھاتیں ہیں جو ہوا یا نمی میں انحطاط کا شکار نہیں ہوتی ۔ تیزاب ان پر اسانی سے اثر انداز نہیں ہوتے کیمیائی نقطہ نظر سے غیر متعامل دھاتیں الیکٹرو موٹرسیریز میں بہت نیچے ہوتی ہیں ۔
Nobel prize Phrase نوبل پرائز : سالانہ چھے انعاموں میں سے کوئی ایک انعام جو 1900 ء سے الفرڈ برناڈ نوبل کے نام پر لوگوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔
Nobeldgases inert gases rare gases group o elements
Nobelist Noun نوبل انعام یافتہ ۔
Nobelity Noun نوبل انعامات جیتنے والوں کی برادری یا اٰن سب کا مجموعی نام
Nobelium Phrase نوبیلیم : ایک عنصر ، ایٹمی نمبر 102 ۔
Nobelium noat no102 13c
Nober Name نوبر ۔ نوخیز نوجوان لڑکی ۔
Nobiliary Adjective امرا سے مُتعلق ۔ امیر ترین خاندانوں کے مُتعلق ۔
Nobiliary particle Noun حرف جار جو امرا کے القاب کا جُزو ہوتا ہے ۔
Nobilitate Verb پاکیزہ بنانا ۔ اعلٰی بنانا ۔
Nobility شرافت عالی ظرفی نواب ۔
Nobility constrains us Idiom شرافت ہی آدمی کو برا کام کرنے سے روکتی ہے ۔
Nobill Verb جرم سے بری کر دینا ۔
Noble Phrase عظیم الشان ، شان دار ، اعلٰی ۔
Noble and piousq 80 16