English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mualigah Name معالغہ ۔ وعدہ کر نے والی ۔
Mualigha Name معالغہ ۔ وعدہ کرنے والی ۔
Mualim Name معالم : نشانیاں ۔ علامات ۔ عالم ۔ دنیا ۔
Mualla Name معلہ ۔ بلند و بالا ۔ ارفع ۔ اعلیٰ ۔ فراز ۔
Muallifa Name مولفہ ۔ جمع کرنے والی ۔
Muan Name معان: عارضی ۔ چمک ۔ منزل ۔
Muanber Name معنبر ۔ خوشبو دار ۔
Muaniq Name معانق: بغلگیر ہونے والا ۔ گلے ملنے والا ۔
Muaqil Name معاقل : سرحدیں ۔ قلعے ۔
Muaqqan Name موقن: اعتبار کرنے والا ۔ یقین کرنے والا ۔
Muaqqar Name موقر: جس کی وقعت دی گئی ہو ۔
Muarfat Name معرفت: ذریعہ ۔ خدا شناس ۔
Muarif Name معارف: شناسا لوگ ۔ جاننے والے لوگ ۔ مشہور لوگ ۔
Muariz Name معرض: اعتراض کرنے والا ۔
Muarj Name معرج ۔ ایک طرح کا پھول دار کپڑا ۔
Muassif Name موصف: تعریف کیا گیا ۔
Muati Name معطی: دینے والا ۔ عطا کرنے والا ۔
Muatriz Name معترض: اعتراض کرنے والا ۔
Muatta Name معطیٰ ۔ عطا کرنے والا ۔
Muawin Name معاون : مددگار ۔
Muazana Name موذنہ ۔ اذان دینے والی ۔
Muazza Name معزہ ۔ باوقار ۔
Muazzam Name معظم ۔ بزرگ ۔ شریف ۔ عظمت والا ۔
Muazzama Name معظمّہ ۔ نیک ۔ قابل ۔ احترام ۔ بزرگ ۔ شریف ۔
Muazzif Name موظف: وظیفہ دینے والا ۔
Muazziz Name معزز ۔ عزت والا ۔ شریف ۔
Mubadir Name مبادر: عجلت کرنے والا ۔ جلدی کرنے والا ۔
Mubadra Name مبادرہ ۔ تیزی کرنے والی جلدی کرنے والی دلیری کرنے والی ۔
Mubah Name مباح : ٹھیک ۔ جائز ۔ روا ۔
Mubakara Name مبا کرہ ۔ مدد کرنے والی حمایت ۔