English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mrs wickett before she saved money had been in charge of the linen room at the school | — | — |
| Mrs wickett chips would sing out in that jerky high pitched voice that had still a good deal of sprightliness in it | Phrase | مسٹر چپس لڑکھڑاتی مگر کڑک دار آواز میں پکار اٹھتا جس میں ابھی کافی بشاشت موجود تھی ۔ |
| Mrsohail taught is english | — | — |
| Mrsomervell a most delightful man | — | — |
| Mrsomervell who was a delightful man taught him english | — | — |
| Mrtamorphosa | Noun | مسخ البصر ، طمس البصر ، نظر کی خرابی |
| Mrth country man | Noun | شمالی برطانیہ کا باشندہ ۔ |
| Ms | Noun | ماسٹر آف سائنس ۔ مسوّدہ ۔ ماسٹر آف سرجری ۔ |
| Ms doa moda | Noun | ایم ایس ڈاس موڈ ۔ ایک خول جس میں ایم ایس ڈاس انوائرنمنٹ ۳۲ بٹ سسٹم کی نقل کرتا ہے جیسے ونڈوز ۹۵ ۔ |
| Ms dos | Noun | ایم ایس ڈاس ۔ مائیکروسافٹ ڈسک آپریٹنگ سسٹم جس کا انٹرفیس کمانڈ لائن آئی بی ایم اور اس کے برابر والے پرسنل کمپیوٹرز کے لیے ۱۹۸۱ ء میں ریلیز کیا گیا ۔ |
| Ms dos | Noun | ایم ایس ڈاس ۔ مائیکروسافٹ ڈسک آپریٹنگ سسٹم جس کا انٹرفیس کمانڈ لائن آئی بی ایم اور اس کے برابر والے پرسنل کمپیوٹرز کے لیے ۱۹۸۱ ء میں ریلیز کیا گیا ۔ |
| Ms dos mode | Noun | ایم ایس ڈاس شیل ۔ ایک ایسا شیل انوائرنمنٹ جو کمانڈ لائن پرامپٹ پرمبنی پرہوتا ہے جو یوزر کو ایم ایس ڈاس یا ایم ایس ڈاس جیسے آپریٹنگ سسٹم سے انٹرایکٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ |
| Msc | — | — |
| Msdos sys | Noun | ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس ۔ ایم ایس ڈاس سٹارٹ اپ ڈسک میں انسٹال کی گئی دو میں سے ایک مخفی فائل ۔ ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس جسے آئی بی ایم کے ابتدائی ریلیز میں ایم ایس ڈاس ۔ ایس وائی ایس سے تعبیر کیا گیا ایسے سافٹ وئیر پر مشمتل تھا جو آپریٹنگ سسٹم میں قلبی حیثیت کرنل رکھتے ہیں ۔ |
| Msn | Noun | ایم ایس این ۔ مائیکروسافٹ نیٹ ورک کا مخفف ۔ ایک آن لائن سروس اور انٹرنیٹ پروٹوکول جسے ۱۹۹۵ میں ونڈوز ۹۵ کے اجزاء کے ساتھ متعارف کروایا گیا ۔ |
| Mss | Noun | ، |
| Mssend | Verb | غَلط شَخَص کو بھیجنا ۔ غیر مُقام پَر بھیجنا |
| Mtbf | Noun | ایم ٹی بی ایف ۔ مین ٹائم بٹوین فیلیوز کا مخفف ۔ اوسطا وقتی وقفہ عموما اسے ایک گھنٹے کے ہزارویں یا لاکھویں حصے بعض اوقات اسے پاور آن آورز یاپی اوایچ کہا جاتا ہے سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ ہارڈوئیر کے کسی جزو کے فیل ہونے سے قبل ہی ختم ہوجاتا ہے اور اسے سروس کی ضرورت پرتی ہے ۔ |
| Mu | Noun | یونائی حروفِ تہجی کا بارھواں حرف ۔ |
| Mu meson | — | — |
| Muabir | Name | معبر: خواب کی تعبیر بتانے والا ۔ |
| Muad | Name | معاد: آخرت ۔ واپس جانے کی جگہ۔ |
| Muadil | Name | معادل : انصاف کے ساتھ ۔ |
| Muaffiq | Name | موفق: توفیق دینے والا ۔ |
| Muafir | Name | معافر: ہمراہ چلنے والا ۔ ساتھ چلنے والا ۔ |
| Muafira | Name | معافرہ ۔ ساتھ چلنے والی ۔ |
| Muajza | Name | معجزہ ۔ جو بات خلاف عادت ظاہر ہو ۔ |
| Muajzaat | Name | معجزات: نبیوں کی کرامات ۔عقل سے بہر آور ۔ معجزا کی جمع ۔ |
| Muakhir | Name | موخر ۔ چیز کو اس کی جگہ پر رکھنے والی ۔ |
| Mualfa | Name | مولفہ ۔ اکٹھا کرنے والی ۔ |