msdos sys – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس ۔ ایم ایس ڈاس سٹارٹ اپ ڈسک میں انسٹال کی گئی دو میں سے ایک مخفی فائل ۔ ایم ایس ڈاس ایس وائی ایس جسے آئی بی ایم کے ابتدائی ریلیز میں ایم ایس ڈاس ۔ ایس وائی ایس سے تعبیر کیا گیا ایسے سافٹ وئیر پر مشمتل تھا جو آپریٹنگ سسٹم میں قلبی حیثیت کرنل رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu