English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minced Adjective قیمہ کیا ہوا ۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا ہوا ۔
Minced meat Noun قیمہ کیا ہوا گوشت ۔
Minced pie Noun ایک کھانا جس میں خشک میوہ وغیرہ ڈال کر اوپر سے آٹے کی تہ دے کر پکاتے ہیں ۔
Mincemeat Noun قیمہ ۔ خشک میوہ وغیرہ جو پائی میں ڈالتے ہیں ۔
Mincer Noun قیمہ کَرنے والا آلہ یا شَخَص
Mincing Noun قیمہ کرنا ۔
Mincingly Adverb چبا چبا کر ۔ اٹھا کر ۔ تکلف سے ۔
Mincy Adjective حد سے زیادہ محتاط یا نفاست پسند ۔
Mind Verb برامنانا پریشان ہونا ۔
Mind altering drug Noun بے شعور کرنے والی دوا
Mind bending
Mind blindness Noun نفسی نابینائی
Mind blowing Adjective ہوش اڑانے والی ۔ سٹی گم کرنے والی ۔ حواس کھو دینے والی ۔ مدہوش کرنے والی دوا ۔
Mind blowing Adjective ہوش اڑانے والی ۔ سٹی گم کرنے والی ۔ حواس کھو دینے والی ۔ مدہوش کرنے والی دوا ۔
Mind body problem
Mind boggling Adjective عقل کو چکرانے والا ۔ عقل گم کرنے والا ۔ عقل پر پردہ ڈالنے والا محلول یا کوئی شخص ۔
Mind boggling Adjective عقل کو چکرانے والا ۔ عقل گم کرنے والا ۔ عقل پر پردہ ڈالنے والا محلول یا کوئی شخص ۔
Mind cure Noun نفسیاتی علاج ۔
Mind healing Noun نفسیاتی علاج ۔
Mind if i say no
Mind if i tell you
Mind if i tell you to do something
Mind ones own business
Mind out for Verb, Adjective بچنا ۔ گریز کرنا ۔ جان بچانا ۔
Mind reader Noun ذِہَن خواں ۔ دُوسرے کے ذِہَن کو پَڑھنے کی طاقَت کا مُدعی
Mind reading Noun ذِہَن خوانی
Mind set Noun طرز خیال ۔ مستقل ذہنی کیفیت ۔
Mind stuff Noun جوہر نفس ۔ (بعض فلسفیوں کے نزدیک کائنات کی حقیقت ہی جوہر ہے ۔
Mind unsound Noun فاتر العقل ، ذہنی بیمار
Mind you Adjective جتانے کے لیے ۔ یاد رہے ۔ بھولنا مت ۔ یاد رکھنے کے متعلق ۔