English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Medicinal days Adjective مریض کے خطرناک دن ۔
Medicinal snuff Noun ادویاتی نسوار ، سعوط ، سونگھنے کی دوا
Medicinally Adverb صِحت بخش طور پر ۔ قابلِ عِلاج طور پر ۔
Medicine Phrase میڈیسن ۔
Medicine air bubble Noun طب طیرانی
Medicine ball Noun طِبّی گیند ۔ بڑی ورزشی وزنی گیند
Medicine chest Noun دوائیاں رکھنے کی ایک چھوٹی الماری ۔
Medicine for the dead is indeed too late Idiom موت کے بعد دوا سے کیا فائدہ ؟
Medicine man Verb دوائیں بیچنے والا ۔
Medicine preventive Noun انسدادی دوا
Medicine quack Noun عطائی دوا
Medicine seal Noun قدیم رومی طبیبوں کی مہر دواﺅں کا نام چھاپنے کے لئے ۔
Medicine show Noun مجمع راز عطائی مجمع لگا کر دوائیں فروخت کرنے والا گروہ مجمع باز دوا فروش ۔
Medicine stamp Noun قدیم رومی طبیبوں کی مہر دواﺅں کا نام چھاپنے کے لئے ۔
Medicine tree Noun سہجنا ۔ مونگا ۔
Medicine will have been giving relief to her brother fot two days Phrase دوائی اسکے بھائی کو دو دن سے آرام دے رہی ہو گی
Mediciner Noun طبیب
Medicineria Noun دماغ کا اندرونی خاکستری مادہ
Medick Noun جِنس میڈیکا کو میڈیکاگو کا کوئی پھلی دار پودا خصوصاً الفالفا ۔
Medicner Noun طبیب ۔ ڈاکٹر ۔ حکیم ۔ معالج ۔
Medico Noun ڈاکٹر ۔ حکیم ۔ طِب کا طالب عِلم
Medico Noun ڈاکٹر ۔ حکیم ۔ طِب کا طالب عِلم
Medico botanical Adjective طبی نباتاتی ۔
Medico chirurgical Noun طبو جراحت سے متعلق
Medico galvanic Adjective طبی برقی ۔ طبی گالوینی ۔
Medico legal طبی قانون ۔
Medico legal examination طبی قانونی امتحان ۔
Medico legal work طبی قانونی کام ۔
Medico mania Noun جنون دوا خوری
Medico social Noun طب اور معاشرہ سے متعلق