English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Medical pox Noun طبابت
Medical practitioner Noun طبیب ۔ ڈاکٹر ۔ معلج ۔
Medical relief طبی امداد ۔
Medical science Noun طبی سائنس ۔ طب بطور سائنس ۔
Medical terminology (طب) مصطلحات ۔ علمی اصطلاحات ۔
Medically Adverb طِبّی طور پر ۔ طِب کے طریقے سے ۔ از رُوئے طِب ۔ بطور دوا
Medically fit طبی نقطہ نگاہ سے اہل ۔
Medicament Noun دوا ۔ مرہم ۔ لیپ ۔ ضماد ۔ دارُو
Medicamentally Adverb طبی طور پر ۔
Medicamentalmedicamentarymedicamentous
Medicamentary Adjective شفا بخش ۔
Medicamentosa derlock Noun دوائی کی وجہ سے جلدی سوزش
Medicamentous Adjective دواﺅں کی طرح عمل کرنے والا ۔ دواﺅں سے پیدا ہونے والا ۔
Medicamentum Noun دوا علاگ
Medicamntal Noun طبی
Medicant Noun طبی جوہر ۔
Medicare Noun طِبّی دیکھ بھال ۔
Medicaster Noun نیم حکیم ۔ خود ساختہ طبیب ۔ عطائی ۔ اتائی ۔
Medicate Verb علاج کرنا اچھا کرنا ۔
Medicated دوا ملا ۔ دوا سے بھرا ہوا ۔
Medicated bath Noun دوا آمیز غسل
Medicated bougie Noun شمعہ دوا زدہ
Medicated candle Adjective دواوں سے بنی موم بتی دھواں دینے کے لیے ۔
Medication Noun ایسے عِلاج کا عمل ۔ دوا لگانے یا دینے کا عمل ۔ مُعالجہ ۔ مداوا
Medicative Adjective دوا یا صحت یاب کرنے والے مادّے سے مُتعَلِق
Medicatrix Verb علاج کرنا ۔
Medicean Adjective میڈیسوی ۔ میڈیسی ۔ ایک مشہُور دولت مند اور طاقتور قلارنسی خاندان سے مُتعَلِق
Medicephalic Noun دماغ کی ورید متوسطہ
Medicinable Adjective قابلِ دوا ۔ قابلِ عِلاج
Medicinal ادویاتی ۔ میڈیسن سے متعلق ۔