English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Latchstring Noun دَروازے کے سُوراخ سے باہِر نِکلی ہُوئی رَسّی جوباہِر سے دَروازَہ کھولنے کے کام آتی ہے ۔
Late Adverb دیر کر کے ۔ وقت کے بعد ۔ بہت دنوں کے بعد ۔
Late breaking
Late bronze age Noun کانسہ کا دور مابعد ۔
Late comer
Late developer Adjective وہ طالب علم جو اپنے پیشے کے اعتبار سے عمومی طلبہ کی نسبت بہت دیر سے ترقی کرے ۔
Late fee Noun دیر فیس ۔
Late for Verb دیر ہونا یا دیر کرنا ۔
Late fruit keeps well Idiom بیج مکے سو میٹھا ہوۓ ! ۔
Late greek Noun يُونانی زُبان جو تَقريباً ۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک اِستِعمال ہوتی رَہی ۔ قَديم يُونانی زُبان ۔
Late hours Noun سونے کے وقت کے بعد کے گھنٹے ۔
Late in the afternoon the twelve apostles came to jesus and said no one lives in this place send the people awaythey need to find food and places to sleep in the farms and towns around hereluke 9 12
Late latin Noun تحريری لاطينی ۔ لاطينی جو مَغرَبی رُومی سَلطَنَت ميں تَقريباً۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک ذَريعہ تحرير کے طَور پَر باقی رَہی ۔
Latecomer Noun دیر سے آنے والا ۔ بعد میں آنے والا ۔ تاخیر سے آنے والا ۔
Lated Adjective مُوخَّر ۔ تاخير شُدَہ ۔
Lateef Name لطیف ۔ باریک بین ۔
Lateefa Name لطیفہ ۔ نرم و نازک ۔
Lateen Adjective تکونے بادبان والا جہاز ۔ ایک تکونا بادبان جو ایک لمبے مستول پر ۴۵ درجے کے زاویے پر بندھا ہوتا ہے ۔
Lateen rigged
Lateen sail Noun جَہاز رانی ۔ تَکُونا بادبان ۔
Lateh Name لاطہ ۔ اصرار کرنا ۔ ضد کرنا ۔
Lately Adverb حال ہی ميں ۔ ابھی تھوڑے دِن ہُوئے ۔ کُچھ عرصَہ گُزرا ۔
Laten Verb دیرکرنا ۔ دیرلگانا ۔ دیر ہونا ۔
Latency Noun پوشيدَگی ۔ اخفا ۔ مَخفِيَت ۔ چھُپاو ۔
Latency of stadium Noun زمانہ اخفائے مرض
Latency period Adjective بچپن اور بلوغت کے درمیان کا زمانہ ۔
Lateness Noun تاخير ۔ دير ۔
Latenet heal Latin مخفی حَرارَت ۔ وہ حَرارَت جو حالَت میں تَبدیلی لانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہو
Latens Adjective چھپی ہوئی ۔ مخفی ۔ پوشیدہ ۔
Latensify Verb فوٹو گَرافی کی فِلم يا پليٹ پَر مُرتَسِم شَبيہ کو دھيمی روشنی ميں کھول کَر بَڑھانا يا واضع کَرنا ۔