English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loyalize Verb شا پرست بننا یا بنانا ۔
Loyally Adjective وفاداری سے ۔ نمک حلالی سے ۔ خلوص سے ۔
Loyalty وفاداری ۔
Loyalty is worth more than money Idiom زر کو وفاداری سے کیا نسبت ؟
Loyalty oath Noun حلفِ وفا داری ۔ عہدِ خير خواہی
Lozenge منجون ، میٹھی ٹکیاں ۔
Lozenge coach Noun گاڑی جس پر مالک کا مارکہ لوزی شکل کا بنا رہتا ہے ۔
Lozenge fret Noun منبت کاری جس میں لوزی شکل کی آرائش ہوتی ہے ۔
Lozenge moulding Noun لوزی شکل کا آرائشی حاشیہ ۔
Lozenged Adjective مزین نما حصوں میں منقسم ۔
Lozenges Verb میٹھی ٹکیاں ۔
Lozengy Adjective مختلف رنگوں کے لوز نما جواہرات سے مرصع ۔
Lpt Noun ایل پی ٹی ۔ لائن پرنٹر کے لیے ایک منطقی نام ایک جسے ایم ایس ڈاس آپریٹنگ سسٹم تین متوازی پرنٹر پورٹس کے لیے مخصوص کرلیتا ہے جنہیں ایل پی ٹی ون ایل پی ٹی ٹو اور ایل پی ٹی تھری کا نام دیا جاتا ہے ۔
Lqbal Name اقبال ۔ کامیابی ۔
Lqbal this is nadia my cousion
Lqbal was a great poet he wrote the bang e drah
Lram Name اِرم ۔ جنت الفردوس ۔
Lrc Noun ایل آر سی ۔ لونگی چوڈینل ریڈوڈینسی چپک کا مخفف ۔
Lrish long or rough haired scotch skye yorkshire terrier
Lrish stew بکرے کا گو شت ۔ آلو اور پیاز کا دم پخت ۔
Lrregulated Verb بے ترتیب کیا بتر کیا ۔
Lrshad Name ارشاد ۔ حکم ۔
Lrt infections نچلے تنفسی قطعے کی عفونتیں
Lrtaza Name ارتضیٰ ۔ پسندیدہ ۔
Lrthargic coma Noun خواب حفلت ، سبات
Ls 120 Noun ایل ایس ۔ ۱۲۰ ۔ ایک فلاپی ڈسک ڈرائیو جو ۱۲۰ ایم بی ڈیٹا ساڑھے تین انچ والی فلاپی ڈسک میں سٹور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ ایل ایس ۔ ۱۲۰ ڈرائیوز دوسری فلاپی ڈسک فارمیٹس کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہیں ۔
Ls he a postman
Ls he playing
Ls your car fast
Ls your car slow