English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lowly Adjective کمینہ ، خاکسار ، مسکین ، عاجز ، عاجزی سے ۔
Lowman Noun پانسا اس طرح رکھا ہو کےکم نمبر آئے ۔
Lown English بیکار اور نکما آدمی ۔ مردک ۔ خبطی شخص
Lowness Noun پستی ۔ نيچائی ۔
Lowpass filter Noun لوپاس فلٹر ۔ ایک الیکٹرونک سرکٹ جو ایک مخصوص فریکونسی سے نیچے والی تمام فریکونسیز کو گزرنے کی اجازت دے دے ۔
Lowrie Noun اسکاچستانی ۔ لومڑی ۔
Lowry Noun (ریل) کھلا ہوا ڈبہ ۔
Lowsin Noun کام روکنا ۔
Lowtide Noun, Adjective, New Latin کسی چیز کا پست ترین حصہ ۔ جزر کی حالت میں ۔ بھاٹا ۔
Lox Noun دہوئیں میں سکھائی ہوئی سالمن ۔
Lox explosive ایل او ایکس دھماکہ خیز مواد ۔ اس سے مراد لیکیویڈ آکسیجن ایکسپلوسیو ہے Loxانگریزی کت تینوں الفاظ کے ابتدائی حروف پر مشتمل اصطلاح مروج ہے ۔
Lox loxygen Adjective لاکس لاکسیجن ۔ سیال آکسیجن ۔
Loxarthrosis Noun بل والا جوڑ جوڑ میں بل آنا
Loxia Noun گردن میں بل پڑ جانا
Loxic Noun بل والی گردن
Loxocyesis Noun انحراف وضع رحم جاملہ
Loxodont Noun ٹیٹرھے دانتوں والا
Loxodrome Noun ہم ميلانی خطوط ۔ مساوی الميلان
Loxodromic Adjective جہاز کے ترچھے جانے کے متعلق۔
Loxodromically Adverb متمائل طور پر ۔ ترچھے طور پر ۔
Loxodromism Noun ترچھے جانا ۔
Loxophthalamos Noun بھینگا
Loxotonym Noun آڑا شگاف تر چھاچیر
Loy Noun آئرستان کا بیلچہ ۔ آئرستانی بیلچےسے مشابہ ایک اوزار ۔
Loyal Adjective خیر خواہ ، باوفا، فرض شناس ، نمک حلال ، فرمانبردار ۔
Loyal heart lied never Idiom وفا جھوٹ سے ناآشنا ہے ۔
Loyal to وفادار ہونا ۔
Loyal wife Noun وفاشعار بیوی ۔
Loyalism Noun شاہ پرستی ۔ وفاشعاری ۔
Loyalist Noun حکومت کا وفا دار ، جاں نثار ، بادشاہ کا خیرخواہ ۔