ls 120 – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایل ایس ۔ ۱۲۰ ۔ ایک فلاپی ڈسک ڈرائیو جو ۱۲۰ ایم بی ڈیٹا ساڑھے تین انچ والی فلاپی ڈسک میں سٹور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ ایل ایس ۔ ۱۲۰ ڈرائیوز دوسری فلاپی ڈسک فارمیٹس کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu