English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Love lives in cottages as well as in courts Idiom محبت کے لیے جھونپڑی اور محل کی قید نہیں ! ۔
Love lorn Adjective مہجور ۔ ہجراں نصیب ۔ فرقت زدہ ۔ برہ کا مارا ۔
Love lorn Adjective مہجور ۔ ہجراں نصیب ۔ فرقت زدہ ۔ برہ کا مارا ۔
Love makes all equal Idiom محبت میں سب برابر ! ۔
Love makes all hearts gentle Idiom محبت کس کے دِل کو موم نہیں کر دیتی ؟
Love makes clever hands Idiom محبت چالاک بنا دیتی ہے ۔
Love makes fit for any work Idiom کیا کیا نہ کیا ہم نے صنم یار کی خاطر ! ۔
Love making Noun اظہار عشق کرنا ۔ عشق بازی کرنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ۔ تعاشق ۔ معاشقہ ۔ مباشرت ۔ جماع ۔ بوس و کنار ۔
Love making Noun اظہار عشق کرنا ۔ عشق بازی کرنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ۔ تعاشق ۔ معاشقہ ۔ مباشرت ۔ جماع ۔ بوس و کنار ۔
Love match Noun شادی جو صرف عشق کی بنا پر کی جائے ۔۔ عشق کی شادی ۔
Love mate Noun عاشق ۔ معشوق ۔
Love me little love me long
Love me love my dog Phrase مجنوں کو لیلا کا کُتا بھی پیارا لگتا ہے
Love me love my dog Phrase مجنوں کو لیلا کا کُتا بھی پیارا لگتا ہے
Love me love my dogs
Love of praise and of ones own country are their own reward
Love of this drama is happens in a desert Phrase محبت کا یہ ڈرامہ ایک صحرا میں وقوع پذیر ہوتا ھے
Love philtre Noun شربت حب ۔ عشق آور عرق ۔ وہ عرق جس میں عشق پیدا کرنے کی تاثیر ہو ۔
Love power Noun سفوف حب ۔
Love rules without a sword love binds without a cord
Love scene Noun عشقیہ منظر ۔
Love seat Noun چھوٹا صوفہ ۔ غلاف دار دوہری کرسی
Love set Noun وہ کھيل جس ميں فاتح نے کوئی کھيل نہ ہارا ہو ۔
Love sick Adjective بیمار محبت ۔ مریض عشق ۔ مفتوں ۔ شیفتہ ۔ فریفتہ ۔ سرشار محبت ۔
Love song Noun عشقیہ غزل یا گیت ۔
Love speaks no ill envy thinks no good
Love story Noun عشقیہ ناول ۔ واقعات محبت ۔ عشقیہ افسانہ ۔
Love thorn Adjective لَو تھارن ۔ خار محبت ۔ پھول دار پودا امرانتھیا ۔ دو جانبی سرخ لٹکتے ہوئے لمبے شگوفے ہوتے ہیں ۔
Love to act than to talk Idiom کام کرنا سیکھو نہ کہ باتیں ! ۔
Love token Noun یادگار عشق ۔ محبت کی نشانی ۔