English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lords tablecommunion table | — | — |
| Lords temporal | Noun | دیکھو : lords |
| Lordship | حضور والا ۔ سرکار ۔ | |
| Lordship your | جناب والا ۔ حضور والا ۔ | |
| Lordy | Interjection | یا خُدا ۔ |
| Lore | Noun | روايات کا علم ۔ دانش ۔ حکمت |
| Lore vision | Noun | مدھم دکائی دینا |
| Loreal | Adjective | چونچ اور آنکھ کے درميان جگہ سے متعلق |
| Loreanthus longifolius | Noun | بندا |
| Lorentz fitzgerald contraction | — | — |
| Lorentz force | Phrase | لورنز فورس : کسی برقی یا مقناطیسی میدان میں بار دار ذرہ پر لگنے والی قوت افف ۔ اس قوت کو درج ذیل تعلق سے معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Lorentz transformation | Phrase | لورنز تبدیلی : مساواتوں کا ایک سیٹ جو فضا اور وقت میں نسبت کو ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Lorexane | دیکھو ۔ | |
| Lorfan | لورفین ۔ لیویلورفن ٹارٹریٹ ۔ | |
| Lorgnette | Noun | مقربہ ۔ اوپيرا ميں استعمال کرنے کی دستہ دار عينک ۔ |
| Lorgnon | Noun | چشمہ ۔ جيسے ايک شيشے والا چشمہ |
| Lori | Noun | ایک چھوٹا پتلا سا بے دم کا دودھ پلانے والا جانور ۔ |
| Lorica | Adjective | لوریکا ۔ زرہ پوست ۔ قشر ۔ متعدد غیر فقاریہ جانداروں کا سخت خول یا قشر پروٹو زوا ۔ |
| Loricate | Verb | حفاظتی تہ چڑھانا ۔ |
| Loricated | Verb | کپڑا چڑھایا ۔ |
| Loricateloricated | — | — |
| Lorication | Noun | حفاظتی تہ چڑھانا ۔ |
| Lorikeetlory | — | — |
| Lorimer | Noun | لگام کا دہانہ بنانے والا ۔ آہنگر ۔ لوہار ۔ |
| Lorinda | Name | لورندا ۔ پھولوں کا مکٹ ۔ |
| Loriot | Noun | ایک پرند جس کے پر سیاہ اور زرد ہوتے ہیں ۔ صفاریہ ۔ |
| Loris | Adjective | لورس ۔ درختوں پر بسیرا کرنے اور رات کو باہر نکلنے والا حیوان ۔ ایشیا اور افریقہ کا ممالیہ جسم اور اعضا چھریرے ہوتے ہیں ۔ دم کے بغیر ہوتا ہے ۔ پھل گھاس پھوس حشرات یہاں تک کہ انڈے اور چھوٹے پرندے تک کھا جاتا ہے ۔ اس کی دو انواع ہیں ۔ دبلا پتلا لورس اور کاہل لورس ۔ |
| Lorn | Adjective | تنہا ۔ اکيلا ۔ چھوڑا ہوا ، مہجور |
| Lorpid | Adjective | کمزور بے حس سست بے عمل ۔ |
| Lorry | Noun | لاری ۔ چار پہيوں والا ٹرک يا بس |