loris – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لورس ۔ درختوں پر بسیرا کرنے اور رات کو باہر نکلنے والا حیوان ۔ ایشیا اور افریقہ کا ممالیہ جسم اور اعضا چھریرے ہوتے ہیں ۔ دم کے بغیر ہوتا ہے ۔ پھل گھاس پھوس حشرات یہاں تک کہ انڈے اور چھوٹے پرندے تک کھا جاتا ہے ۔ اس کی دو انواع ہیں ۔ دبلا پتلا لورس اور کاہل لورس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنوبی ہند اور لنکا کا ايک چھوٹا ، دبلا، بے دم شب گرد ليمور

🔹 Roman Urdu