English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Long shot Noun وہ کام جس ميں کاميابی کی اميد بہت کم ہو (قمار بازی)
Long sick Adverb مدت سے بیمار ۔
Long sight Adjective دور نظری ۔
Long sighted Adjective دراز نظر ۔ بعید میں ۔ دوبین ۔ دور اندیش ۔
Long sighted Adjective دراز نظر ۔ بعید میں ۔ دوبین ۔ دور اندیش ۔
Long sightedly
Long sightedness Noun بعید نظری ۔ دراز نظری ۔ عاقبت اندیشی ۔
Long sightedness Noun بعید نظری ۔ دراز نظری ۔ عاقبت اندیشی ۔
Long since Adjective بہت دن کا ۔ بہت پرانا ۔
Long six Noun لمبی موم بتّی (جو ایک پونڈ کا چھٹا حصہ ہوتی ہے)
Long skirt Noun لہنگا ۔
Long sleever Noun شراب ۔ بیئر کی بڑی مقدار ۔
Long square Noun لمبوترا ۔ مستطیل ۔
Long standing Adjective بہت دن کا ۔ پرانا ۔ دیرینہ ۔
Long staple Adjective دراز ریشہ ۔ لمبے ریشوں والا ۔
Long stemmed Adjective لمبے تنوں یا لمبی ڈنٹھل والا۔ لمبا اور پتلا ۔
Long stk Adjective طویل المیعاد جیسے پرائمری نوٹ بالخصوص قانون وقت کے لحاظ سے بعید دور ۔
Long stone Noun پتھر لاٹ ۔ سنگ یادگار ۔
Long stop Noun کرکٹ: وہ فیلڈر جو وکٹ کیپر کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے ۔
Long sufferance Noun قوت برداشت ۔ تحمل ۔ بردباری ۔
Long suffering Noun تحمل ۔ بردباری ۔
Long suffering Noun تحمل ۔ بردباری ۔
Long sufferingly
Long suit Noun تاش کا کھيل۔ وہ رنگ جس کی کسی کے پاس بڑی تعدار ہو ۔
Long sweetening Noun رقیق مٹھاس ۔
Long sword Noun لمبی تلوار ۔
Long tail Noun دراز دم جانور ۔ چین کا باشندہ ۔
Long tailed Adjective لمبی دم والا ۔
Long tailed titmouse لمبی دُم والا ایک پرندہ ۔
Long talks makes short work Idiom زیادہ باتیں تھوڑا کام ! ۔