English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
List price قيمَت نامَہ ۔ کِسی جِنس کی شائع شُدَہ ريٹ لِسٹ ۔
Listable Adjective قابل اندراج ۔ درج کرنے کے قابل ۔ داخل کرنے کے قابل ۔ شامل کرنے کے قابل ۔
Listed Adjective درج فہرست میں شامل یا درج جیسے ٹیلی فون نمبر تمسکات وغیرہ کا ایکسچینج صرافہ میں داخل کرنا فہرستی ۔
Listed building Noun وہ عمارت جسے تاریخی اور تعمیری اہمیت والی عمارتوں کی فہرست میں شامل کر کے منہدم ہونے یا کوئی تبدیلی کرنے سے محفوظ رکھا جائے ۔
Listed securities stk Adjective داخل کردہ تمکسکات بازار حصص ۔
Listee Noun فہرست میں شامل کیا جانے والا ۔
Listel Noun سب سے چھوٹا تخچہ ۔ ستون کے نیچے کی سب سے چھوٹی چوکور ڈھلائی ۔
Listen سنو ۔
Listen carefully please could you speak a bit louder i can t hear you very well Verb مہربانی کر کے دھیان سے سنو ۔ کیا تم تھوڑا اُنچا بول سکتے ہو ۔ میں تمھیں ٹھیک طرح سے سن نہیں پا رہا ۔
Listen carefully respect your elders
Listen carefully that cannot be cured must be endured Phrase دھیان سے سنو جس دکھ کا علاج نہیں ہو سکتا اسے سہنا ہی پڑتا ہے
Listen for Verb آواز سننا یا اس کا منتظر رہنا ۔
Listen i cant accept what you say
Listen in Verb کِسی بحَث يا مَراسلے پَر تَوَجُّہ دينا ۔
Listen please you may not speak during this exam Phrase برائے مہربانی سنو تمہیں اس امتحان کے دوران بولنا نہیں چاہئے
Listen to Phrase کو سننا ۔
Listen to me Phrase مجھے دھیان سے سنو
Listen to me carefully Phrase میری بات غور سے سُنو
Listen to me for god s sake
Listen to my advice Phrase میری نصیحت کوسنو
Listen you will become pregnant and have a baby boy you will name him jesusluke 8 31
Listenable Adjective خوش آئندہ ۔ قابل سماعت ۔ سُننے کے قابل ۔
Listened Verb سنا ۔
Listened the petitions of the poorneedy and wronged Phrase غریبوں محتاجوں اور مظلوموں کی فریاد سنتا
Listened them with great attention and fulfilled their desires Phrase نہایت توجہ سے ان کا حال پوچھتا اور ان کی مرادیں پوری کرتا
Listener Noun تَوَجُّہ سے سُننے والا ۔ دھيان دينے والا ۔ سامع ۔
Listeners never hear good of themselves Idiom چھپ کر سننے والے اپنی ہی برائی سنتے ہیں ۔
Listening Noun سننا ۔ دھیان سے سننا ۔
Listening gallery Noun قلع بندی: گیلری جو پشتہ کے نیچے اور اس سے آگے محاصرہ کرنے والوں کی طرف جاتی تھی تاکہ محاصرہ کیے ہوئے لوگ ان کو سن سکیں اور ان کے فاصلہ کا پتا لگا سکیں ۔
Listening is the key of speaking Phrase بولنے کی چابی سننا ہے