English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Letter of credit bkg Adjective اعتبار نامہ ۔
Letter of guarantee Adjective ضمانت نامہ ۔
Letter of hypothecation کفالت نامہ ۔
Letter of idemnity تاوان نامہ ، تاوانی شرائط نامہ ۔
Letter of indemnity براء نامہ ۔ بریت نامہ ۔
Letter of indication Adjective اطلاع نامہ رقعہ علامتی ۔
Letter of introduction تعارفی خط ۔
Letter of licence com Adjective مراعاتی دستاویز ۔
Letter of lien bkg Adjective امانتی اعتبار نامہ ۔
Letter of marqueletters of marqueletter of marque and reprisal
Letter of regret stk Adjective معذرت نامہ ۔
Letter of renunciation دستاویز تنسیخ۔ دستاویز فسخ ۔
Letter of safe conduct پروانہ راہداری ۔
Letter of trust Adjective اعتبار نامہ ۔
Letter or power of attorney Noun مُختار نامَہ ۔ وہ تَحرير جِس کے ذَرِيعے ايک آدمی کِسی دُوسرے کو اپنی نُمائیندگی کا اِختِيار ديتا ہے ۔
Letter or warrant of attorney Noun مختار نامہ ۔ وکالت نامہ ۔
Letter package Noun بین الاقوامی ڈاک کا بنڈل جو اول درجے کی شرح پر بھیجا جائے ۔
Letter paper Noun خط کا کاغذ ۔
Letter parfect Noun اپنا پارٹ بخوبی جاننے والا ۔
Letter patent appeal لیٹرز پیٹنٹ اپیل ۔ اپیل بااختیار سند شاہی ۔
Letter perfect
Letter perfecting Idiom اپنا کا نجوبی جاننا ۔
Letter press Noun حَرفی طَباعت ۔ الفاظ جو اُبھرے ہُوئے حُرُوف سے چھاپے گَئے ہوں ۔
Letter puch Noun ٹائپ کے لئے سانچہ بنانے کا آہنی ٹھپا ۔
Letter quality Adjective لیٹرکوالٹی ۔ ڈاٹ میٹرکس پرنٹر پر پرنٹ کے معیار کا ایک لیول ہونا یا اس کے ڈرافٹ کے معیار سے بہتر ہوتا ہے ۔
Letter quality printer Noun لیٹرکوالٹی پرنٹر ۔ کوئی پرنٹر جو دستاویز کے ایسے پرنٹ آئوٹ فراہم کرے جو بزنس کے لیے قابلِ قبول ہوں ۔
Letter rack Noun ٹائپ رکھنے کا طشت ۔ چھوٹا چوکھٹا جس میں کاغذات رکھتے ہیں ۔
Letter sheet Noun خط وغیرہ لکھنے کا کاغذ جسے موڑ کر بند کر دیا جاتا یے اور خود لفافے کا کام کرتا ہے ۔
Letter stamp Noun مہر جو ڈاک کی ٹکٹوں کو منسوخ کرنے ۔ خط یا پارسل اطلاع کے لئے لگائی جاتی ہے ۔
Letter warrant of attorney power of attorney