English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Khushdil | Name | خوشدل ۔ راضی مسرور ۔ |
| Khushgawar | Name | خوشگوار ۔ مزے دار ۔ |
| Khushgul | Name | خوش گل ۔ خوبصورت ۔ |
| Khushiz | Name | خوشز ۔ انتہائی خوش ۔ |
| Khushnam | Name | خشنام : بھلے نام والا ۔ اچھے نام والا ۔ |
| Khushnood | Name | خوشی ، راضی ، رضامند |
| Khushnooda | Name | خوشنودہ ۔ پرمسرت ۔ |
| Khushnoodi | Name | خوشنودی ۔ رضا مندی ۔ خوشی ۔ |
| Khushshiz | Name | خوشیز ۔ انتہائی خوش ۔ |
| Khushter | Name | خوشتر ۔ مسرور ۔ نہایت خوش و خرم ۔ شاداں ۔ |
| Khusravi | Name | خسروی ۔ بادشاہی ۔ خسرو سے منسوب ۔ |
| Khusrawi | Name | خسروی : بادشاہی ، خسرو سے منسوب ۔ |
| Khusro | Name | خسرو ۔ خوبصورت ۔ |
| Khusro anjum | Name | خسرو انجم ۔ ستاروں کا بادشاہ یہ کے طور پر سورج ۔ |
| Khusru | Name | خسرو : حسین ، خوبصورت ، خوبرو |
| Khusru anjum | Name | خسرو انجم : ستاروں کا بادشاہ ، کنائتہً سورج ۔ |
| Khussro | Name | خسرو ۔ خوبصورت ۔ |
| Khuwaid | Name | خوید : گیہوں اور جو کا سرسبز پودا ۔ |
| Khuwaild | Name | خویلد : پہاڑ ، چٹان ، پتھر ۔ حضرت خدیجہ کے والد کا نام ۔ |
| Khuzoo | Name | خضوع : عاجزی ، انکساری ۔ |
| Khwaild | Name | خویلد ۔ پتھر ۔ |
| Khwaja nazam uddin | Noun, Name, Historical | خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔ |
| Khwanin | Name | خوانین : بلند مرتبہ ، رتبے والا ۔ |
| Khwariq | Name | خوارق : خلاف عادت ، معجزے ، کرامتیں ۔ |
| Khz | Noun | کے ایچ زی ۔ اس سے مراد کلو ہرٹز ہے ۔ |
| Khzaeer | Name | خضیر ۔ سرسبز ۔ |
| Kiaf | Name | کیاف: فطرت۔ |
| Kian | Name | کیاں :فطرت۔ طبیعت ۔ |
| Kiangkyang | — | — |
| Kiazend | Name | کیازند: بزرگ ۔ حاکم ۔ بادشاہ ۔ |