English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Khuda saaz | Name | خدا ساز : خدا کا بنایا ہوا ۔ |
| Khudabakhsh | Name | خدابخش ۔ خدا کا دیا ہوا ۔ |
| Khudaigan | Name | خدائگاں ۔ بڑا آدمی ۔ بادشاہ ۔ |
| Khudaish | Name | خدیش ۔ شوہر ۔ |
| Khudam | Name | خدام : خادم کی جمع ، خدمت کرنے والا ۔ |
| Khudarasida | Name | خدارسیدہ ۔ اللہ والا ۔ اللہ کا پیارا ۔ نیک ۔ اللہ تعلیٰ تک پہنچا ہوا ۔ |
| Khudasaz | Name | خدا ساز ۔ خدا کا بنایا ہوا ۔ |
| Khudash | Name | خدیش ۔ شوہر ۔ |
| Khudawand | Name | خداوند ۔ مالک ۔ آقا مراد اللہ تعلیٰ ۔ |
| Khudawand e majazi | — | — |
| Khudawand majazi | Name | خداوند مجازی ۔ شوہر ۔ بادشاہ ۔ حاکم ۔ |
| Khudawand zada | Name | خداوند زادہ ۔ صاجزادہ ۔ رئیس کا بیٹا ۔ |
| Khudyo | Name | خدیو ۔ انیسویں صدی کے بادشاہوں کا لقب ۔ |
| Khufta | Name | خفتہ ۔ سویا ہوا ۔ خوابیدہ ۔ |
| Khujanna | Name | خجنہ ۔ مبارک ۔ سعد ۔ |
| Khujsta | Name | فرخندہ سعید معسود ۔ مبارک ۔ |
| Khulat | Name | خلت ۔ محبت ۔ دوست ۔ سبز خوراک ۔ |
| Khuld | Name | خلد : بہشت ، جنت ، دائمی ،ابدی ۔ |
| Khulfa | Name | خلفاہ |
| Khulna | کھلنا ۔ | |
| Khulq | Name | خلق : اخلاق ،عادات، مروت ، اخلاق کی جمع ۔ |
| Khumard | Name | خمارد : سرشاری ۔ |
| Khunan | Name | خنان ؒ آرام ، سکھ چین ، آسودگی ۔ |
| Khuneera | Name | خنیرہ ۔ مسکرانے والی ۔ |
| Khunsha | Name | خنشا ۔ مبارک ۔ سعید ۔ |
| Khur sand | Name | خرسند ۔ پر مسرت ۔ |
| Khuraam | Name | خرام ۔ نزاکت کی چال ۔ |
| Khuram | Name | خرم : خوش ، مسرور ، شادماں ، پُر مسرت ۔ |
| Khurd | Name | خرد : عقلمندی ۔ |
| Khurma | Name | خرما : کھجور ، چھوہارا ، کھجور سے بنی ايک مٹھائی کا نام |