English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Khiyal | Name | خیال ۔ دھیان ۔ |
| Khizaar | Name | خضار : نئی سبزی ۔ |
| Khizar | Name | خضر ۔ راہ نما ۔ |
| Khizra | Name | خضراء ۔ سر سبز ہری ۔ ہری گھاس ۔ آسمان ۔ |
| Khizran | Name | خیزران ۔ بید بانس ۔ نرم لکڑی ۔ نیزہ ۔ |
| Khizrat | Name | خضرت : شادابی ، ہریالی ، تازگی ۔ |
| Khizret | Name | خِضرت ۔ شادابی ۔ ہریالی ۔ سر سبزی ۔ |
| Khizry | Name | خضری : خضر سے منسوب ، لمبی عمر ۔ |
| Khliq | Name | خالق : بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، تخلیق کرنے والا ۔ |
| Khmer | Noun, Adjective | جنوب مشرقی ایشیا کی کھمیر سلطنت یا جدید کمبوڈیا کا باشِندہ ۔ کھمیری قوم یا زُبان سے مُتَعلِّق ۔ |
| Khoja | Noun | خواجہ ۔حرم سرا ۔اسما عیلیہ فرقے کارکن ۔ |
| Khola | Name | خولا ۔ دھیان ۔ |
| Khonza | Name | خونزہ ۔ مشہور خاتون چاند بی بی اسی خونزہ ہمایوں کی بیٹی تھی ۔ |
| Khooban | Name | خوباں ۔ زی روح ۔ |
| Khooni darwaza | Noun, Name, Archiology, Historical | دہلی کے مشہور دروازوں میں سے ایک دروازہ۔اس دروازے کی تعمیر شیر شاہ سوری کے عہد میں ہوئی اور یہ پرانے قلعے کا داخلی گیٹ تھا۔جنگ آزادی کے بعد کپٹن ہڈسن نے شہزادوں کے سر قلم کرکے ان کو بہادر شاہ ظفر کے سامنے طشت میں پیش کیا اور ان کی لاشوں کو خونی دروازے پر لٹکا دیا گیا۔ شہنشاہ جہانگیر نے عبدالر حیم خان خاناں کے دو لڑکوں کو اسی گيٹ پر پھانسی دی تھی، پھر اورنگ زیب نے اپنے بھائی دارا شکوہ کو بھی وہیں قتل کیا تھا |
| Khor | Name | خور : سورج ، مشرق ، گرگٹ ۔ |
| Khornerstone | Noun | خارنرسٹون ۔ فلوٹنگ پوائنٹ کیلکولیشن کی کارکردگی کا بنچ مارک ، جسے یونیکس ورک سٹیشنز کی آزمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Khroos | Name | خروس ۔ مرغا ۔ |
| Khsal | Name | خصال : عادات ، خصلت کی جمع ۔ |
| Khtim | Name | خاتم : انگوٹھی ، مہر ۔ |
| Khubaib | Name | خبیب ۔ ایک صحابیؓ کا نام ۔ |
| Khuban | Name | خوباں : ذی روح ، جاندار ۔ |
| Khuda | Name | خُدا : اللہ تعالی ، مالک، آقا ، حاکم ، |
| Khuda afreed | Name | خدا آفرید : قدرتی ، پیدائشی ۔ |
| Khuda afrid | Name | خدا آفرید ۔ قدرتی ۔ پیدائشی ۔ |
| Khuda bakhash | Name | خدا بخش ۔ خدا کا دیا ہوا ۔ |
| Khuda bakhsh | Name | خدا بخش : خدا کا بخشا ہوا ، اللہ تعالی کا دیا ہوا ۔ |
| Khuda dad khan | Noun, Name | خداداد خان دوسرے ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس ملا۔ یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو کہ برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستان کے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ میر منہاس راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ |
| Khuda pasand | Name | خدا پسند : خدا کا محبوب ، نیک کام يا نیک آدمی ۔ |
| Khuda raseedah | Name | خدا رسیدہ: اللہ والا ، اللہ کا پیارا ، نیک پرہیز گار ۔ |