khuda dad khan – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

خداداد خان دوسرے ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس ملا۔ یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو کہ برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستان کے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ میر منہاس راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔

🔹 Roman Urdu