English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kelly s personal construct systen Adjective شخصیت کا وہ نظریہ جس کے مطابق انسانی طرز عمل آرزوں مندانہ ہے نہ کہ متعاملانہ ۔
Kelocyanor انگور ۔ نشان زدہ نسیج کا زیادہ بڑھاو ۔
Keloid Greek انگُور ۔ نِشان زَدَہ نَسیج کا زیادَہ بَڑھاو
Keloid kelis kelas Verb ذخم کے نشان کے پاس ریشہ دار اُبھار ۔
Keloidal Adjective خِلبَہ نُما ۔ انگُور دار ۔ ريشَہ دار نُمُو سے مُتعلِق ۔
Keloidal folliculitis Noun انگوری دانے
Keloidcheloid
Keloids انگور نشان زدہ نسیج کا زیادہ بڑھاؤ
Kelotomy Noun فتق(ہرنیا)شگافی
Kelp Adjective کیلپ ۔ اشنہ بحر ۔ بھوری سمندری کائی کا معروف نام اس کی ہیئیت مختلف اور مخصوص ہوتی ہے جس میں بنیادی حصہ ڈنٹھل اور پتوں جیسے بلیڈز ہوتے ہیں ۔ ان پتوں میں ہوا ہوتی ہے اور تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Kelp fish Noun امریکا کے بحر الکاہل کے کنارے پائی جانے والی مختلف مچھلیاں ۔
Kelp pigeon Noun ایک قسم کا سریائی پرندہ ۔
Kelp raft Noun سطح سمندر پر تیرتی ہوئی کثیر دریائی گھاس ۔
Kelpie Noun کلپی ۔ دَرميانے جُثّے کی نَسَل کا کُتّا ۔
Kelpiekelpy
Kelpies feet Noun فور فار شائر کے قدیم سرخ ریتیلے پتھروں میں نشانات ۔
Kelson Noun لکڑیوں کی قطار جو فرش جہاز کے تختوں کو جہاز پیندے پر قائم رکھتی ہے ۔
Kelt Noun آثاریات) بسولیہ۔ دھات کا بنا اوزار ۔
Kelted Adjective مچھلی ۔ مینڈک۔گھونگے وغیرہ کا دیا ہوا انڈا ۔
Kelter Verb بے قراری کی حرکت کرنا ۔
Kelvar کیلور: ایک خوشبو دار رامائیڈ ریشہ ۔
Kelvin Noun (طَبيعيات) کيلوِن حَرارَت پيما ۔ امپير ساعت ۔ مُطلِق پيمانَہ ۔
Kelvin effect Noun طبیعیات: کلون اثر ۔
Kelvin scale the scale of thermodynamic temperature Phrase کیلون سکیل : تھرموڈائنامک درجہ حرارت کےلیے استعمال ہونے والا سکیل ۔ اس سکیل پر برف کا نقہ پگھلاﺅ 273.15k. ہے ۔
Kelvin symbol k the si unit ofthermodynamic temperature
Kelvinator Noun طبیعیات:سرد آلہ ۔
Kelvink
Kemardrin کیماڈرن ۔ پروسائیکیڈن ۔ اس کی ایک گولی صبح ای دوپہر ایک شام ۔ برائے پارکن سونزم یعنی رعشہ ۔
Kemelin English ۔
Kemithal کیمی تھیل ۔ تھیل باربیٹون ۔