English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kemp Noun موٹی اُون ۔ جَت ۔ قالين ميں اِستِعمال ہونے والا کھُردرا ريشَہ ۔
Kemp hair Noun اُون کے موٹے بال ۔
Kemp haired Adjective اون کے موٹے بال والا ۔
Kemple Noun گھاس یا پیال کے لئے ایک پیمانہ ۔
Kempy Adjective موٹی اُون کا ۔ موٹی اُون کی طَرَح ۔ جَت دار ۔
Ken معلوم کرنا ۔
Kenaesthesis Greek حِس حَرکَتِ عُضلَہ ۔ عُضلاتی حِس
Kenafambary
Kenase عامل کارخمیر ۔ خامرہ کو عامل بنانے والا ۔
Kendal green Noun کينڈال سَبَز ۔ موٹی بافت کاسبز کھردرا اُونی کَپڑا ۔
Kendall s fever Adjective میلا بخار ۔
Kenetic art Noun حرکی آرٹ ۔ وہ آرٹ جس کی اثر انگیزی حرکت پر منحصر ہو ۔
Kenned Verb جا نا ۔
Kennel Noun سَڑَک يا گَلی ميں پانی کے نَکاس کا راستَہ ۔ نالی ۔ گٹر ۔
Kennel book Noun وہ کتاب جس میں سگ خانےکے تمام حالات یا واقعات مندرج ہوتے ہیں ۔
Kennel lameness Noun بیطاری: نقرس ۔سگ ۔
Kennel maid Noun سگ خانے کی نگران خاتون ۔
Kennel man Noun سگ خانے کا محافظ یا نگران ۔
Kennelling Noun سگ خانوں کا انتظام ۔ سگ خانے مہیا کرنا ۔
Kennellyheaviside layer
Kenning Noun تَخَلُّص ۔ عُرف ۔ تَشريحی يا وَضاحَتی نام ۔
Kenny method Noun (طِب) کينی طَريقِ عِلاج ۔ وَرمِ مادَہ نَخاع ۔
Keno Noun جُوّا بازی ۔ قِسمَت آزمائی کا کھيل ۔ سَٹّے بازی ۔
Kenogenesis Noun حیاتیات) بدل تولید ۔
Kenogenitic Adjective ماحولی تولید سے متعلق ۔
Kenophobia Adjective خوف خلا ۔
Kenosis Noun حضرت عیسیٰ کا جامعہ بشریت میں آنے سے یزدانی صِفات سے علیحدہ ہو جانا ۔
Kenotic Noun (مسیح کے) ترک الوہیت سے متعلق ۔
Kenoticism Noun (مسیح کے) ترک الوہیت کا عقیدہ ۔
Kenoticist Noun ترک الوہیت کا مُقلِد یا پیرو ۔