kelp – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلپ ۔ اشنہ بحر ۔ بھوری سمندری کائی کا معروف نام اس کی ہیئیت مختلف اور مخصوص ہوتی ہے جس میں بنیادی حصہ ڈنٹھل اور پتوں جیسے بلیڈز ہوتے ہیں ۔ ان پتوں میں ہوا ہوتی ہے اور تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بحری کائی ۔ صُوفُ البحَر ۔ دَريائی گھاس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلپ ۔ بحری کائی یا اس کی راکھ ،آیوڈین کے حصول کا ذریعہ ۔

🔹 Roman Urdu