English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Jervine | Noun | ایل بلوری القلی جو ایک امریکی درخت کی جڑوں میں ہوتی ہے ۔ |
| Jess | Noun | باز داری ۔ پھُندنا ۔ باز يا شِکرے کے پاوں کے چَرمی تَسمے ۔ |
| Jessamine | جيسمين ۔ چنبيلی ۔ | |
| Jessamine zembak | — | — |
| Jessant | Adjective | نقابت: ایسے نشان سے متعلق جو دوسرے نشان کو چھپائے ہوئے ہو ۔ |
| Jesse | Noun | (خصوصاً عامیانہ) تشنیع و تہید ۔ |
| Jesse tree | Noun | وہ شجرہٴ نسب جس میں حضرت عیسی کا سلسلہ ؛جیسی؛حضرت داﺅد سے بتایا جاتا ہے ۔ |
| Jesse window | Noun | وہ دریچہ جس کے شیشوں پر یہ نسب نامہ دکھایا گیا ہو ۔ |
| Jessmine | چنبیلی ۔ | |
| Jest | Noun | مَذّاق ۔ دِل لَگی کا فِقرَہ ۔ ٹھَٹھول يا لَطيفَہ ۔ |
| Jest book | Noun | ایسی کتاب جس میں طنزیات اور مطائب ہوں ۔ |
| Jest divorce in | ہنسی مزاق میں دی گئی طلاق ۔ طلاق بالہزل ۔ | |
| Jest not with the eye or with religion | — | — |
| Jest with an ass and he will flap you in the face with his tail | Idiom | مُنہ لگائی ڈومنی گاوے تال بے تال ! ۔ |
| Jest with your equals | Idiom | ہنسی مذاق برابر والوں کے ساتھ ہی اچھا ہوتا ہے ۔ |
| Jested | Verb | مزاق اڑ ایا ۔ |
| Jestee | Noun | ہدف ملامت ۔ جس کی تضحیک کی جائے ۔ |
| Jester | Noun | مَسخَرَہ ۔ مَذاق اُڑانے والا ۔ خُوش طَبَع ۔ بھانڈ ۔ |
| Jestful | Adjective | مزاحیہ ۔ پُر مذاق ۔ مزاقیہ ۔ |
| Jesting | Noun, Adjective | مَذاقا |
| Jesting brings serious sorrows | Idiom | ہانسی کے گل پھانسی ! ۔ |
| Jesting lies bring serious sorrows | Idiom | مذاقیہ جھوٹ سے بھی کبھی کبھی بہت افسوس کرنا پڑتا ہے ۔ |
| Jestingly | Adverb | ہَنسی ميں ۔ مَذّاق ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔ |
| Jests are seldom good the first time and never the second | Idiom | مذاق کو ایک بار تو شاید کوئی برداشت کر لے لیکن دوبارہ نہیں ۔ |
| Jests spare no one | Idiom | مذاق کا نشانہ کون نہیں بنتا ؟ |
| Jesuit | Noun | يَسُوعی ۔ رومن کيتھولِک کے يَسُوعيوں کے فِرقے کا رُکَن ۔ |
| Jesuitess | Noun | تارک دنیا ۔ یسوع فرقے کی خاتون ۔ |
| Jesuitic | Adjective | یسوعی فرقہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Jesuitical | Adjective | یسوعی فرقے سے منسوب ۔ یسوعی فرقے سے مُتعلق ۔ اکثر گھماوٴ پھراوٴ سے کام لینے والا ۔ |
| Jesuitically | Adverb | يَسُوعيوں کی طَرَح ۔ سَخَن سازی سے ۔ رَياکاری سے ۔ |