English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jam pack Verb ٹھونس کر بھرنا ، جکڑنا ۔
Jam packed Adjective بہت ہی بھرا ہوا ۔
Jam packed Adjective بہت ہی بھرا ہوا ۔
Jam session Noun (جاز) فی البَديہَہ نَغمَہ طَرازی ۔ جاز ۔ جام سيشَن ۔
Jam shaft Noun دروازے یا کھڑکی کا بازو
Jam tart جام ٹارٹ ۔ ایک قسم کا چھوٹا کیک ۔ جس پر جام لگا ہوتا ہے ۔
Jam up Adjective بہت بڑا عہدہ ،اول درجے کا ۔
Jam weld Noun گھڑائی ۔ ایک جوڑ لوہے کو گرم کر کےجس میں اجزا کے گرم کئے ہوئے کنارے ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر جوڑ دیے جاتے ہیں ۔
Jamad Name جامد ۔ ٹھوس ۔ جما ہوا ۔ مضبوط
Jamaica Adjective جزیرہ جمیکا کا اس سے متعلق۔ جمیکا میں مروج طرز کا ۔
Jamaica ebony Noun دھتورہ
Jamaica ginger Noun جَميکا ادرَک ۔ بھُورے رَنگ کا ادرَک ۔
Jamaica paper Noun, Adjective مصالحہ جات ۔ جمیکا میں پائے جانے والے مصالحہ جات سے متعلق ۔
Jamaica rosewood Noun ایک خوشبودار لکڑی ۔
Jamaica rum Noun ایک قسم کی شراب جس کو صرف جمیکا ہی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Jamaican Adjective جَميکائی ۔ جَميکا ۔ (غُربُ الہِند کا ايک جَزيرَہ )
Jamais vu Adjective ایک قسم کی مرگی جس میں مریض ماحل کے لوگوں کو پہچاننے سے قاصر رہتا ہے ۔
Jamajamah
Jamal Name جمال ۔ حسن خوبصورتی ۔
Jamal and ali had been flying kites since morning on the day of holiday Phrase چھٹی کے دن جمال اور علی صبح سے پتنگ اڑا رہے تھے
Jamal and his sister farah with live their father and mother on the hillside of a beautiful valley Phrase جمال اور اس کی بہن فرح اپنے ابو اور امی کے ساتھ ایک خوبصورت وادی کی پہاڑی چوٹی پر رہتے ہیں
Jamal had been working in the same company for the last two years Phrase جمال پچھلے دو سال سے ایک ہی کمپنی میں کام کر رہا تھا
Jamal had taken training at islamabad Phrase جمال نے اسلام آباد میں ٹریننگ لی تھی
Jamal i take part in vally ball match
Jamal it is also about not yelling at your team mates when they make a mistake
Jamal sir where you ever affraid of losing
Jamala Name جمالہ ۔ عورت کی بزرگی ۔
Jaman Name جمان۔ موتی ۔ چاندی کی گھنڈیاں
Jamana Name جمانہ ۔ موتی ۔ گوہر ۔ لعل ۔
Jamani Name جمانی ۔ ساقی ۔ شراب پلانے والا