English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intracranial pressure Noun مکڑی کے جال نما پردہ کے نچلے حصہ کے سیال مادہ کا دباﺅ
Intractabilityintractableness
Intractable Adjective بے قابو ، بے لگام ، سرکش ، کند ، دشوار ۔
Intractable case Noun دشوار علاج اصابات
Intractableness Noun ہٹ ۔ ضِد ۔ سرکشی ۔
Intractably Adverb بے قابُو طَور پَر ۔ سَرکَشی سے ۔ نافرمانی سے ۔ دِقَّت سے ۔ مُنھ زوری سے ۔
Intractibility Noun مُنہ زوری ۔ سرکشی ۔ غیر تربیت پذیری ۔ نافرمانی ۔
Intracutaneous Noun دَرونِ جِلدی ۔ جِلد کی بافتوں کے اندَر
Intracutaneous test درُون جِلدی آزمائش ۔ حساسیت معلوم کرنے کے لیے اِمتحان جِس میں رقیق تریاق زا جِسم میں داخِل کیا جاتا ہے ۔
Intracutaneously Adverb درون جِلدی طَور پَر ۔
Intradermal Noun دَرونِ جَلدی ۔ کھال یا جِلد کے اندَر
Intradermal injection Noun اندرون جلد انجیکشن
Intradermalintradermic
Intradermallyintradermically
Intrados محراب کے اندرونی یا نیچے جگہ ۔
Intradose Noun محراب کا اندونی خم ۔
Intraductal Noun مخاتی نالی کا کینسر
Intradural Adjective دماغ کی بیرونی جھلی کے اندر ۔
Intrafat Noun درون چربی (شحم)
Intrafistular Noun درون ناسوری
Intraflodex Noun کم مالیکیو لر وزن کا تجارتی مرکب ڈیکسٹران دس فیصد عام سیلین یا پانچ فیصد ڈیکسٹروس سالوشن میں تیار کیا جاتا ہے ۔
Intrafusal fibre Noun عضلاتی ریشوں کی ترقی یافتہ قسم جیسے ایک الحافی بافتوں نے گھیرا ہوتا ہے
Intragastric درون معدی ۔ معدی کے اندر ۔
Intraglandular Noun دروں غدد
Intragluteal Noun چَتُون بَنانے والے عُضلات کے اندَر
Intrahepatic Noun دَرونِ کَبدی ۔ جِگَ کے اندَر
Intrahyoid Noun جگر کے اندر
Intraintestinal Noun آنتوں کے اندر
Intrajugular Noun درون وداجی ، اندرون گردن
Intralaryngeal Noun حنجرہ کے اندروں سے متعلق